Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“plicate”

Showing 11–20 of 23

11.

multiplicate

adjective

کثیر التعداد۔ ایک سے زیادہ

12.

plaint

noun

Meanings

  1. 1

    complaint

    دہائی تہائی۔ ہائے توبہ۔ توبہ دھاڑ۔ فریاد

  2. 2

    accusation

    الزام۔ مواخذہ۔ شکایت

  3. 3

    (Law)

    استغاثہ۔ عرضی۔ نالش۔ عرضی دعویٰ

    • duplicate plaint

      عرضی مثنیٰ۔ دہری عرضی

    • supplemental plaint

      تتمہ عرضی دعویٰ۔ مرمت سوال

13.

quadruplicate

verb activenoun

مربع کرنا۔ چوگنا کرنا۔ چار سے ضرب دینا۔ چار یکساں نمونے بنانا یا نقلیں کرنا۔ چوتھی نقل کرنا۔

14.

reduplicate

verb active

مضاعف، دوچند یا دگنا کرنا۔ (مثنیٰ بنانا)

15.

replicate

verb active

دہرانا۔ نقش ثانی بنانا۔ تہ کرنا۔ لپیٹنا۔

16.

sesquiplicate

adjective

ڈیڑھ کی نسبت جو ایک کے ساتھ ہے، اس کو ظاہر کرنے والا

17.

subduple, subduplicate

adjective

جس میں دو حصوں میں سے ایک حصہ ہو۔

18.

subduplicate

adjective

جس میں رقوم نسبت کے جذر کی نسبت ہو۔ جذری۔

19.

supplicate

verb active

ہاتھ پھیلانا۔ مانگنا۔ التماس کرنا۔ استدعا کرنا۔ عرض کرنا۔ التجاکرنا۔ درخواست کرنا۔

20.

triplicate

noun

مثنات بالتکریر۔ مثلثہ۔ تیسری نقل

Looking for classic Urdu literature? Read the books