polite
adjective
شائستہ۔ مہذب۔ خلیق۔ اہل۔ خوش اخلاق۔ مؤدب۔ سشیل۔ خوش مذاق۔ شریفانہ۔ شریف
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
adjective
شائستہ۔ مہذب۔ خلیق۔ اہل۔ خوش اخلاق۔ مؤدب۔ سشیل۔ خوش مذاق۔ شریفانہ۔ شریف
adverb
خوش اخلاقی سے۔ انسانیت سے۔ اہلیت سے۔ بہ خلق۔ بہ ادب
noun
خلق۔ مروت۔ خوش اخلاقی۔ آدمیت۔ انسانیت۔ بھلمنسات۔ شائستگی۔ خوش خلقی۔ ادب
Ceremonies are different in every country;
but true politeness is everywhere the same.
(Goldsmith)
ہر ملک کی رسمیں مختلف ہیں،مگر سچی خوش اخلاقی سب جگہ یکساں ہے
noun
آدمی کے جسم کا پتھر بن جانا
adjective
نامی ۔ نامور ۔ نامدار ۔ مشہور ۔ معروف ۔ سرنام ۔ پرسدھ ۔ پرتشٹھت ۔ نامی گرامی
He was celebrated for the politeness of his manners. (Macaulay)
وہ خوش خلق مشہور تھا
adjective
pertaining to a city or state
شہری ۔ ملکی
intestine
بھیتری ۔اندرونی ۔ آپس کی ۔ باہمی ۔ خانگی
civil war
خانہ جنگی
not wild
انتظامی ۔ ملکی ۔ محکومانہ
civil liberty
محکومانہ آزادی
civil death
دیس نکالا ۔ عدالت کی پناہ سے باہر
not military
مالی ۔ ملکی
not criminal
دیوانی
civil law
قانونی دیوانی
polite
خلیق ۔ بااخلاق ۔ شریف ۔ اشراف ۔ سوشیل ۔ ست جن
civil administration
ملکی انتظام ۔ انتظام ملکی
civil court
عدالت دیوانی ۔ دیوانی
civil employment
مالی یا ملکی کام
civil engineering
پل یا عمارت بنانے کا ہنر یا علم
civil list
ملکی نوکروں کی فہرست
civil power
سرکاری حکومت ۔ سرکار ۔ حکام۔ اختیار حکومت
civil remedy or suit
نالش دیوانی
civil service
افسران متحد
civl year
مہاجنی برس
adverb
not criminally
از راہ صِیغہٴ دیوانی
politely
خُلق یا اخلاق سے ۔ سوسیلتا سے
noun
شائق الدنیا ۔ محب عالم ۔ سب ملکوں کا دوست یا بھلا چاہنے والا
verb active
نکالنا۔ باہر کرنا۔ روکنا۔ چھوڑ دینا۔ متروک کرنا۔ مستثنیٰ کرنا۔ خارج کرنا۔ منہا کرنا۔ باہر نکالنا۔ کاڑھنا
That politeness is best which excludes all superfluous formalities.
وہی اخلاق اچھا جس میں تکلف برطرف
noun
bravery
عالی ہمتی۔ بہادری۔ دلیری۔ جواں مردی۔ بلند ہمتی
polite attention to ladies
حسن پرستی۔ نظارہ بازی۔ دید بتاں۔ بت پرستی۔ عاشق مزاجی۔ عورت کی خاطرداری کرنا
چھیل گائی۔ عیاشی۔ تماش بینی۔ رنڈی بازی
Looking for classic Urdu literature? Read the books