pore
noun
مسام۔ سوراخ۔ منفذ۔ چھیک
Phrases & examples
The sweat came gushing out of every pore.
ہر ایک مسام سے پسینہ پھوٹ نکلا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
noun
مسام۔ سوراخ۔ منفذ۔ چھیک
The sweat came gushing out of every pore.
ہر ایک مسام سے پسینہ پھوٹ نکلا
verb neutor
مطالعہ میں غرق ہونا۔ بغور دیکھنا۔ آنکھ گڑا دینا۔ ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا
adjective
belonging or relating to the body
بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی
corporeal
جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری
corporal punishment
سزائے بدنی ۔ دیہ ڈنڈ
noun
خمار
The drunkard now supinely snores
His load of ale sweats through his pores
Yet when he wakes the swine shall find
A crapula remains behind.
(Cotton)
شرابی پڑا اوندھا کرتا ہے خواب پسینوں سے ٹپکے ہے اس کے شراب نشے سے وہ بیدار ہوتا ہے جب فقط اک خمار اس کو رہتا ہے تب F.C.
adjective
برمحل۔ بے ساختہ۔ فی البدیہ۔ برجستہ
adverb
فی البدیہ۔ بلا تامل۔ بے سوچے۔ برملا۔ برمحل۔ برجستہ
adjective
بے جسم۔ مجرد۔ غیر مادی۔ غیر جسمانی۔ غیر محسوس
noun
درخت کی مانند مونگا جو سمندر میں ہوتا ہے
adjective
بالفعل۔ حال کے لئے۔
adjective
separated
بچھڑا۔ متفرق۔ علیحدہ۔ مہجور۔ جدا۔ (منفصل)
unconnected
الگ۔ منتخب۔ نیارا۔ (منفرد)
incorporeal
بے جسم۔ نردیہ۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books