Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pre”

Showing 201–210 of 851

201.

preordain

verb active

پہلے سے قائم کرنا۔ پہلے سے ٹھیرا رکھنا۔ مقدر کرنا

202.

preordinance

noun

پہلے سے ٹھیرائی ہوئی چیز

203.

preordination

noun

پہلی تجویز۔ پہلے کا لکھا یا بدا مقدر

204.

preparation

noun

Meanings

  1. 1

    previous arrangement

    تیاری۔ سرانجام۔ بندوبست۔ سامان۔ آراستگی۔ تدارک۔ انتظام

  2. 2

    preparedness

    کمربندی۔ مستعدی۔ آمادگی

  3. 3

    (Med.)

    مرکب دوا۔ معجون۔ نسخہ

  4. 4

    (Anat.)

    جانور کا وہ عضو جو نمونتہ رکھا ہوا ہو

205.

preparative

adjective

تیار کرنے والا

206.

preparative

noun

Meanings

  1. 1

    سامان۔ مسالا۔ عمل جس سے تیاری کی جائے

  2. 2

    تیاری

207.

preparatory

adjective

قبل۔پرتھم۔ تمہیدی۔ ضروری۔ ابتدائی۔ تعارفی۔ مقدماتی۔ تمہیدی

208.

prepare

verb active

Meanings

  1. 1

    make ready

    آراستہ کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ ٹھیک یا درست کرنا۔ رچنا۔ کمانا۔ مستعد کرنا

  2. 2

    provide

    موجود کرنا۔ بہم پہنچانا۔ سرانجام کرنا۔ مہیا کرنا

209.

prepay

verb active

آگے سےدینا۔ پیشگی دینا۔ اگوتی دینا

210.

prepense

adjective

آگے سے سوچا گیا۔ پہلے سے غور کیا گیا۔ ارادی۔ عمدی۔ بالعمد۔ بالمقصد

Looking for classic Urdu literature? Read the books