apprentice-fee
noun
داخلہ ۔ نذرانہ ۔ حق شاگردی ۔ استاد کا حق
Dictionary results for
Showing 381–390 of 851
noun
داخلہ ۔ نذرانہ ۔ حق شاگردی ۔ استاد کا حق
noun
شاگردی ۔ میعاد شاگردی
noun
fitness
مطابقت ۔ موافقت ۔ سزاواری
tendency/see aptitude, 1.
رغبت
Iron is apt to rust.
لوہے کو زنگ لگتا ہے
quickness of apprehension
تیز فہمی ۔ زوردرسی ۔ چترائی
nounplural
ہتھیار ۔ شستر ۔ آلات جنگ ۔ اسلحہ ۔ سامان جنگ
at arms
ہتھیار بند
be under arms
ہتھیار بند ہونا
clatter of arms
ہتھیاروں کی کھڑ کھڑ
coat of arms
نشان منصبی
pile arms
ہتھیار رکھ دینا یا کوتل کرنا
present arms
سلامی اتارنا
shoulder arms
کاندھے پر بندوق رکھو
stand of arms
ہتھیاروں کا ڈھیر
take up arms
لڑنے کو مستعد ہونا ۔ مسلح جنگ ہونا
to arms!
مسلح ہو ۔ ہتھیار باندھ لو
to ground arms
بندوق ٹیکنا
noun
order
سجاوٹ ۔ سدھار ۔ ترتیب ۔ آراستگی ۔ درستی
settlement
تصفیہ ۔ بندوبست ۔ صفائی
preparations
سرانجام ۔ تیاریاں ۔ بندوبست
to make arrangements for a meeting
جلسے کی تیاریاں کرنا
noun
پچھلا ۔ پچھوتا ۔ باقی ۔ بقایا ۔ باقیات ۔ بقایا باقی ۔ باقی ساقی
arrears occurred
باقی پڑی ۔ باقی رہا
arrears of rent
باقی لگان ۔ بھیج ۔ بقایا لگتی یا لگوتا ۔ بقایا زر زمین
arrears of revenue
بقایا سال گزاری یا جمع
arrears of the preceding year
باقی سال گزشتہ ۔ بقایائے سابقہ
be in arrears
باقی پڑنا یا رہنا ۔ طلب یا باقی چڑھنا
recovery of arrears
وصول باقی
verb active
adopt
دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
The god assumed his native form again. (Pope)
دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا
take upon oneself
اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
appropriate
لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
take for granted
ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
pretend to
جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)
اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو
assume arbitrarily
بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
verb active
wait on
حاضر رہنا ۔ خدمت کرنا ۔ چاکری کرنا ۔ نوکری کرنا ۔ ملازمت کرنا
be present with
ساتھ یا لگا رہنا
noun
a companion
ساتھی ۔ھمراھی ۔ ہم رکاب ۔ نوکر ۔ چاکر ۔ ملازم ۔ خدمت گار ۔ پنچھالا ۔ خادم ۔ داس ۔ پچھلگو ۔ پیرو ۔ حاضر باش ۔ پارکاب ۔ دامن گیر
one present
حاضر ۔ حاضر باش
concomitant
ساتھی ۔ لگتا
Looking for classic Urdu literature? Read the books