enough
noun
کافی مقدار۔ جتنا چاہئے
Phrases & examples
I have enough
میرے پاس کافی ہے
Enough is as good as a feast. (Prov.)
کافی سو وافی
over and enough, enough and to spare
کافی و وافی
Dictionary results for
Showing 891–900 of 1,517
noun
کافی مقدار۔ جتنا چاہئے
I have enough
میرے پاس کافی ہے
Enough is as good as a feast. (Prov.)
کافی سو وافی
over and enough, enough and to spare
کافی و وافی
verb active
render opulent
زردار، تونگر، امیر یا دولت مند کرنا
fertilize
زمین کمانا۔ زرخیز کرنا۔ زمین کو قوت دینا۔ سیر حاصل کرنا۔ سیراب کرنا
ornament or improve
سنگارنا۔ زیب دینا۔ آرائش دینا۔ آراستہ کرنا۔ عمدہ کرنا۔ رونق دینا
instruct
سکھانا۔ پڑھانا۔ سدھانا۔ تربیت دینا۔ تعلیم دینا
verb active
بھیتر آنا۔ اندر آنا۔ گھسنا۔ دھس جانا۔ بڑ جانا۔ داخل ہونا۔ دخل یابی پانا۔ آ ملنا۔ آ جانا۔ بھرتی ہونا۔ شریک ہونا۔ نام لکھانا
When drink enters, wisdom departs. (Prov.)
مدھرا آوے بدھی جاوے
to enter a college
مدرسے میں داخل ہونا
insert
گھسیڑنا۔ بھونکنا۔ گھوپنا
To enter a knife
چاقو گھوپنا
enroll
لکھنا۔ ٹانکنا۔ سیاہہ کرنا۔ درج کرنا۔ قلم بند کرنا۔ مندرج کرنا۔ چڑھالینا۔ خانہ پری کرنا
Enter the debt in the ledger.
کھاتے میں ادھار چڑھالو
(Law)
اپنے بس یا قبضے میں لانا۔ قبضہ یا دخل کرنا
enter as costs
خرچ میں لکھنا۔ خرچ کھاتے لکھنا
enter into
مصروف ہونا۔ لگنا
enter partnership
ساجھی ہونا۔ شراکت کرنا۔ ساجھا کرنا
enter up
رجسٹر میں چڑھانا۔ داخل کرنا
enter upon
شروع کرنا۔ ناندھنا
adjective
بد اندیش۔ بد خواہ۔ کینہ ور۔ حاسد۔ ایرشالو
The envious hurts others something, but himself more. (Prov.)
حاسد جلتا ہے بہت اور جلاتا ہے تھوڑا
verb active
ڈاہ لے جانا۔ جلنا۔ حسد کرنا۔ دیکھ نہ سکنا۔ عداوت کرنا۔ ایرکھا کرنا
Idleness always envies industry. (Prov.)
سستی اور محنت کا بیر ہے
noun
pain excited by the sight of another's success
ڈاہ۔ جلن۔ آگ۔ جھل۔ حسد
malice
بیر۔ ایر کھا۔ عداوت۔ بغض۔ کینہ
Envy never enriched any man, (Prov.)
ایر کھا نے دھن ونت کس کو کیا
an object of envious notice
شئے حسد ازا۔ سب کی نگاہوں کا نشانہ
noun
چٹورا۔ خوش خوراک۔ بلا چٹ۔ شکم پرست۔ نفس پرور۔ شہوت پرست
The apicure puts his purse in his belly, the miser his belly into his purse. (Prov.)
شکم پرور اپنی تھیلی اپنے پیٹ میں رکھتا ہے اور زر پرست اپنا پیٹ اپنی تھیلی میں
noun
blunder
بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
Error is always in haste. (Prov.)
جلدی کام شیطان کا
fault
گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت
(Law)
بے قاعدگی۔ بے ضابطگی
error of valuation of suit
نقص مالیت مقدمہ
errors and omissions
بھول چوک
errors excepted
بھول چوک چھوڑ کے۔ بہ استثنائے غلطی
clerical error
کاتب کی غلطی۔ سہو کاتب۔ تحریف
noun
a guard
چوکی۔ پہرا۔ بدرقہ۔ محافظ
protection
حفاظت۔ حراست۔ راہ کا نگہبان
noun
the condition
حال۔ حالت۔ درجہ۔ دشا۔ گت۔ گتی۔ اوستھا
Impotent estate of human life
Where hope and fear maintain eternal strife. (Dryden)
بڑی بے ثبات ہے حیات بشر سدا جنگ رکھتے ہیں امید و بشر F.C.
property
دھن۔ سمپت۔ مال۔ اسباب۔ ملک۔ املاک۔ جائیداد۔ جاگیر۔ حقیقت۔ ریاست
Go miser, go! for lucre sell thy soul
That men may say when thou art dead and gone.
See what a vast estate he left his son.
(Dryden)
کنجوس، جا تو زر کے کمانے میں جاں لگا کہوے گی خلق جب کہ تو دنیا سے مر گیا دیکھو تو چھوڑ بیٹے کو کتنا وہ زر گیا F.C.
one of the ranks or classes of men
جماعت مدبران ملک
(Law)
جاگیر۔ منصب
estate given as pension
جاگیر۔ معافی۔ التمغا۔ ایمہ
estate held under a sub-lease
درپٹی تعلق
estate of deceased
میراث۔ ترکہ۔ مال متروکہ
estate paying revenue to government
مواضع۔ مال گزاری۔ دیہات خالصہ
hereditary estate
میراث۔ ارث۔ جائیداد موروثی۔ داد الہی
joint estate
جائیداد اجمالی
joint undivided estate
بھائی چارا۔ محال غیر منقسمہ۔ محال مشترکہ۔ برج مال۔ شاملات
personal estate
جائیداد منقولہ۔ اٹھاؤ دھن
real or landed estate
جائیداد غیر منقولہ۔ اٹل دھن۔ محال
separate estate
چک
Looking for classic Urdu literature? Read the books