Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rate”

Showing 301–310 of 372

301.

regenerate

adjective

نوزائیدہ۔ نو پیدا شدہ۔ (ہدایت یافتہ۔ اصلاح یافتہ)

302.

regenerate

verb

Meanings

  1. 1

    reproduce

    پھر پیدا کرنا۔ (نیا جنم دینا یا لینا۔ روحانی زندگی بخشنا۔ احیا کرنا)

  2. 2

    (Theol.)

    خدا میں لولین کرنا۔ خدا کی طرف دل لگانا

303.

re-grate

verb active

Meanings

  1. 1

    (Masonry)

    پتھر کو چھیلنا جس سے وہ نیا معلوم ہو

  2. 2

    بازار میں جنس کو خریدنا اور پھر وہیں بیچ ڈالنا

304.

rehearse

verb

Meanings

  1. 1

    recite

    دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔

  2. 2

    narrate

    بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔

  3. 3

    پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا

    • Rehearse not unto another that which is told unto thee.

      جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ

305.

re-integrate

verb

تازہ کرنا۔ ازسرنو کرنا

306.

reinvigorate

verb active

پھر قوی کرنا۔ ہمت بڑھانا

307.

re-iterate

verb active

دُہرانا۔ مکرر کرنا۔ باربار کہنا

308.

relate

verb active

Meanings

  1. 1

    narrate

    کہنا۔ نقل کرنا۔ بیان کرنا۔ بکھاننا۔ (روایت کرنا)

  2. 2

    نسبت یا علاقہ رکھنا

309.

remigrate

verb active

دوبارہ چلانا۔ دوبار یا مکرر ہجرت کرنا۔

310.

remonstrate

verb neutor

اعتراض کرنا۔ حجت کرنا۔ جرح کرنا۔ حیص بیص کرنا۔ ردوکدکرنا۔ ردوبدل کرنا۔ تکرار کرنا۔ گلہ گزاری کرنا۔ دادخوہی کرنا۔ حجت پیش کرنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books