authentic, authentical
adjective
Meanings
- 1
genuine
اصلی ۔ صحیح ۔ اصل ۔ ٹھیک
- 2
reliable
معتبر ۔ معتمد ۔ سچا
- 3
legally attested
پرمانک ۔مہر شدہ۔متحقق ۔ مصدقہ
authentic work
مستند کتاب
Dictionary results for
Showing 1511–1520 of 6,456
adjective
genuine
اصلی ۔ صحیح ۔ اصل ۔ ٹھیک
reliable
معتبر ۔ معتمد ۔ سچا
legally attested
پرمانک ۔مہر شدہ۔متحقق ۔ مصدقہ
authentic work
مستند کتاب
verb active
render authentic
تصدیق کرنا ۔ پرمان کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ مصدق کرنا
determine as genuine
صحیح ۔ اصل یا سچا ٹھہرانا ۔ معتبر قرار دینا
authenticated document
سند تصدیق شدہ ۔ سند مصدقہ ۔ دستاویز مصدقہ
noun
originator
بانی ۔ موجد ۔ بانی کار ۔ کرتا ۔ کارن
composer
مصنف ۔ کتاب بنانے والا ۔ گرنتھ کرتا یا رچتا
a classical author
مستند مصنف
author of nature
صانع قدرت ۔ مایا رچتا
noun
composer
مصنفہ
noun
way or opening
راستہ ۔ راہ ۔ پنتھ ۔ باٹ ۔ گھاٹی
(bordered with trees)
رَوِش ۔ رَوش ۔ کنج
noun
repugnance
نفرت ۔ گھن ۔ کراہیت ۔ اکراہ ۔ تنفر
contrariety of nature
بیر ۔بردھ ۔ اختلاف ۔ مخالفت ۔ نقیض
object of aversion
گھناؤنا ۔ نفرت انگیز شے یا شخص ۔ بُری چیز
Pain their aversion, pleasure their desire (Pope)
دکھ سے بیر،سکھ کی چاہ
verb active
پرہیز کرنا ۔ بچنا ۔ کنارہ کرنا ۔ باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ ٹال جانا ۔ ٹالم ٹول کرنا ۔ حذر کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ گریز کرنا
avoid a distress
تدبیر کرنا کہ مال قرق نہ ہونے پائے ۔ مال کو قرق ہونے سے بچانا
avoid execution of decree
اجرائے ڈگری سے بچنے کی تدبیر کرنا ۔ڈگری اجرا نہ ہونے دینا
avoid judgment
ڈگری سے بچنے کا اپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا کہ فیصلہ کارآمدنہ ہو ۔ فیصلے کو کارآمد نہ ہونے دینا
to avoid punishment
سزا سے بچنے کے واسطے ۔ ڈنڈ سے چھوٹنے یا بچنے کو
adjective
آگاہ ۔ واقف ۔ چیتن ۔ چوکس ۔ سچیتا ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ مطلع
to be aware, v.n.
مطلّع، آگاہ یا واقف ہونا ۔ جاننا
adjective
ترچھا ۔ ٹیڑھا ۔ بینڈا ۔ کج ۔ کج رو ۔ اُریبواں
Nothing more awry from the law of God and nature than that a woman should give laws to men. (Milton)
احکامِ خدا و قانونِ قدرت میں اس سے زیادہ کوئی شے نازیبا نہیں ہے کہ عورت مردوں پر حکومت کرے
noun
محور ۔دُھرا
axis of the celestial sphere
اکاس گولے کی دُھری
axis of the horizon
نظر گھیرے کی دُھری
Looking for classic Urdu literature? Read the books