rectifiable
adjective
درست ہونے کے لائق۔ اصلاح پذیر۔ (تصیح پذیر)
Dictionary results for
Showing 261–270 of 6,456
adjective
درست ہونے کے لائق۔ اصلاح پذیر۔ (تصیح پذیر)
noun
the act
اصلاح۔ درستی۔ سدھار۔ سنوار
(Chem.)
صفائی۔ تقطیر۔ سودھن۔ (تعدیل)
noun
مصلح۔ مصحح۔ درست کرنے والا
آلہٴ سمت نما
verb active
amend
اصلاح دینا۔ درست کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ سدھارنا۔ سادھنا۔ آرائش کرنا۔ سیدھا کرنا۔ ترمیم کرنا۔ سنوارنا
(Chem.)
دوآتشہ یا سہ آتشہ کرنا۔ مکرر تقطیر کرنا۔ صاف کرنا۔ (تصفیہ کرنا)
adjective
مستقیم الخطّین۔ (مستقیم یا خطوط مستقیم کا)
noun
دایاں صفحہ۔ صفحہٴ راست
noun
(Eccl.)
محلے کا پادری
(of a school)
خانقاہ یا مدرسے کا سردار۔ مولوی
ناظم۔ عامل۔ حاکم۔ (ریکٹر۔ صدر جامعہ)
noun
حاکم، پادری، خانقاہ یا مدرسے کے سردار کا عہدہ۔ (ریکٹری۔ نظامت۔ صدارت۔ صدر مدرسی)
adjective
حاکم یا محلے کے پادری کے متعلق۔ خانقاہ یا مدرسے کے سردار کے متعلق ۔ (صدر جامعہ کا)
noun
پادری کا عہدہ
پادری کا محلہ یا مکان
Looking for classic Urdu literature? Read the books