convict
noun
Meanings
- 1
criminal
مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی
- 2
prisoner
قیدی بندھوا
Dictionary results for
Showing 31–40 of 176
noun
criminal
مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی
prisoner
قیدی بندھوا
noun
expense
مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
loss
گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
I know it to my cost.
میں نے کھو کے سیکھا ہے
at the king's cost
بادشاہی خرچ سے ۔ جیب سلطانی سے
cost price
اصل قیمت ۔ لاگت کے دام
to sell at cost price
دام دمڑے کرنا۔ دام کھڑے کرنا ۔ لاگت پہ بیچنا
free of cost
مفت ۔ بے مول ۔ بے دام ۔ بے قیمت ۔ سیَنت
prime cost
اصل لاگت ۔ اصل مول ۔ اصلی قیمت
noun
a yard, area
آنگن۔ انگنانی۔ چوک۔ صحن۔ اکھاڑا
the courts and alleys of London
لندن کے چوک اور کوچے
royal residence
راج مندر۔ راج محل۔ پادشاہی محل۔ تخت گاہ۔ ایوان۔ قصر۔ دولت خانہ
royal audience
راج دربار۔ دربار۔ دیوان خاص۔ دربار شاہی۔ بارگاہ
royalty
راج۔ راج پاٹ۔ پادشاہی۔ پادشاہت۔ سلطنت
If it should come to the ear of the court. (Shakespeare, Merry Wives of the Windsor iv. 5)
اگر یہپادشاہ کے کان تک پہنچ جائے
retinue of a king
مصاحبان شاہی۔ ارکان دولت۔ اُمرا
(courtier)
درباری
My lord, there is a nobleman of the court would speak with you. (Shakespeare 'Henry IV')
جہاں پناہ، ایک درباری امیر حضور سے ملاقات کرنے آیا ہے
the appointed assembling of the retinue of a sovereign
جلوس۔ ماہی مراتب۔ جلو۔ ھالی موالی
to hold a court
دربار کرنا
council
سبھا۔ اجلاس۔ دیوان خاص۔ دیوان عام
(of legislature)
مکان اجلاس۔ قانون گھر
(of justice)
نیائے سبھا۔ محکمہ عدالت۔ عدالت مجوزہ۔ کچہری
Most heartily do I beseech the court to give the judgment. (Shakespeare)
میں نہایت صدق دل سے عرض کرتا ہوں کہ عدالت اپنا فیصلہ دے
far from court, far from care (Prov.)
کچہری سے دور۔ سوچ سے دور
the ruling of the court
حکم عدالت
attention
خاطر ۔ تواضع ۔ نیاز
to pay court to one
کسی کی خاطر کرنا
court-fool, n.
راج ٹھٹھول۔ پادشاہی مسخرا
court martial
کوٹ مارشل۔ کوٹ ماسول (Cor.)
court of first instance
مرافعہٴ اوّل
court of the judicature
عدالت
court of second instance
مرافعہٴ ثانی
court of trust
محکمہٴ اوقاف
cort of wards
محکمہٴ سرپرست نابالغاں
admission at court
دخل دربار ۔ باریابی
appellate court
عدالت اپیل یا مرافعہ
civil court
عدالت دیوانی
criminal court
عدالت فوجداری
high court
عدالت عالیہ ۔ ہائی کورٹ (Cor.)
high court of justice, highest court
صدر عدالت
highest civil court
صدر دیوانی
highest revenue court
صدر بورڈ ۔ صدر محکمہٴ مال
in open court
اجلاس پر۔ برسر کچہری۔ برسر اجلاس۔ دربار یا عدالت۔ کچہری میں
military court
عدالت لشکری۔ فوجی کچہری۔ چھاؤنی کی کچہری
revenue court
محکمہٴ مال
subordinate, inferior, or lower court
عدالت ماتحت ۔ ادنیٰ عدالت
subordinate criminal court
عدالت ماتحت فوجداری
supreme court of criminal justice
نظامت عدالت۔ صدر نظامت۔ صدر عدالت فوجداری
the court
صاحب عدالت۔ حاکم عدالت۔ حاکم مجّوز
adjective
ملائی دار۔ ملائی سا
There each trim lass that skims the milky store
To the swart tribes their creamy bowls allots. (Collins)
سجیلی رنگیلی نئی گوریاں ملائی اُتارے ہیں جو دودھ سے سلونے سنوریوں کو ہیں دیتیاں ملائی کے اپنے وہ پیالے بھرے F.C.
unctuous
ملائی سا۔ ملائی جیسا۔ چکنی چپڑی
lines of creamy spray
ملائی سے جھاگ کی دھاریں
Your creamy words but cozen. (Beau and Y1)
تمھاری چکنی چپڑی باتیں دھوکا دیتی ہیں
noun
gross offence
پاپ۔ اپرادھ۔ اَوگن۔ کھوٹ۔ ادھرم۔ گناہ۔ دوش
(Law)
جرم۔ خلاف ورزیٴ قانون
capital crime
جرم کبیرہ۔ جرم قابل پھانسی
heinous crime
جرم قبیح
serious crime
جرم سنگین۔ جرم شدید
to perpetrate a crime
جرم کرنا۔ ارتقاب جرم کرنا
adjective
contrary to right
ادھرم۔ بے جا۔ ناجائز۔ فاسد
guilty
تقصیر وار۔ گناہ گار۔ پاپی۔ اپرادھی ۔ مجرم۔ مجرمانہ عاصی
not civil
فوج داری کا
criminal act
فعل خلاف قانون۔ فعل ناجائز۔ فعل مجرمانہ
criminal conversation, crim-con.
جام چوری۔ زنا کاری۔ جاری
to do a criminal act
جرم کا مرتکب ہونا۔ جرم کرنا۔ پاپی۔ اپرادھی۔ دوشی۔ گنہگار۔ تقصیر وار۔ مجرم۔ عاصی۔ بدکار
Criminals are punished that others may be amended. (Prov.)
مجرموں کو اوروں کی عبرت کے واسطے سزا دی جاتی ہے
noun
پاپ۔ اپرادھ۔ دوش۔ گنہگاری۔ معصیت
verb active
دوش لگانا۔ الزام دھرنا یا لگانا۔ ماخوذ کرنا۔ علّت لگانا۔ مجرم ٹھیرانا
criminate one's self
آپ کو مجرم بنانا۔ آپ ماخوذ ہونا۔ موجب جرم ہونا۔ مجرم بننا
The dependent is not bound to criminate himself.
پرآدھین پہ مجرم بننا فرض نہیں ہے
noun
اتہام جرم۔ الزام جرم۔ ماخوذی
noun
الزام دہ۔ متضمین الالزام
Looking for classic Urdu literature? Read the books