strive
verb neutor
Meanings
- 1
labour hard
محنت کرنا۔ خون جگر کھانا۔ جانفشانی کرنا۔ پرشرم کرنا۔ پاتھ پاؤں مارنا۔ زور مارنا۔ جدوجہدکرنا۔
- 2
contend
لڑنا۔ جھگڑنا۔
Strive not against the stream. (Prov.)
پانی کے آگے پل باندھتے ہو۔ (مثل)
- 3
compete
برابری یا مقابلہ کرنا۔ ہم چشمی کرنا۔ ہمسری کرنا۔ ریس کرنا۔
