destroy
verb active
Meanings
- 1
break up
ڈھانا۔ توڑنا۔ پھوڑنا۔ مسمار کرنا۔ بھنگ کرنا۔ بھنجن کرنا۔ گرانا۔ منہدم کرنا
He destroyed the city walls.
اس نے شہر کی چار دیواری ڈھا ڈالی
- 2
ruin
اجاڑنا۔ ویران کرنا۔ پائمال کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ خراب کرنا۔ تلف کرنا۔ نقصان کرنا
- 3
annihilate
ناس کرنا۔ ستیاناس کرنا۔ نیست کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ معدوم کرنا۔ تہس نہس کرنا۔ بیج ناس کرنا ۔ فنا کرنا۔ بدھنس کرنا۔ بناس کرنا۔ خاک میں ملانا۔ ملیا میٹ کرنا۔ مٹا دینا
Some sorts of flies destroy spiders.
بعض قسم کی مکھیاں مکڑیوں کو بھی مار ڈالتی ہیں
Precious lives were destroyed in the last war.
پچھلی لڑائی میں بہت عمدہ عمدہ جانیں تلف ہوئیں
- 4
extripate
بیخ کنی کرنا۔ جڑ سے اکھاڑنا۔ نرمول کرنا۔ بیخ و بن کاٹنا۔ جڑ مول سے گرانا
