Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“sea”

Showing 71–80 of 236

71.

agitated

adjective

Meanings

  1. 1

    (as the sea)

    لہریں مارتا ہوا ۔ موج زن ۔ ہلوریں لیتا ہوا

  2. 2

    (in mind)

    بے کل ۔ بیاکل ۔ گھبرایا ہوا ۔ بے تاب ۔ بے قرار ۔ مضطرب ۔ مضطر

72.

all-searching

adjective

سرب کھوجی ۔ محقق کل

73.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

74.

autumn

noun

Meanings

  1. 1

    the season

    خزاں ۔ پت جھڑ ۔ خریف

  2. 2

    decline

    زوال ۔ تنزل ۔ نزول ۔ اُتار ۔ خزاں ۔ ضعف ۔ ضعیفی ۔ بڑھاپا ۔ پیری

75.

banish

verb active

Meanings

  1. 1

    drive away

    دور کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا

  2. 2

    exile

    دیس نکالا دینا ۔ شہر بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا

  3. 3

    transport beyond the seas

    کالے پانی بھیجنا ۔ عبور دریائے شور کرنا ۔ دیپ انتر کرنا Banish business, banish sorrow. To the gods belongs tomorrow. (Cowley) چھوڑ دھندا، الگ غم کر ۔ کل کا مالک ہے پرمیشر

76.

bench

noun

Meanings

  1. 1

    a long seat

    تختہ

  2. 2

    seat of justice

    ججی (Cor.) ۔ محکمہ ۔ عدالت ۔ اجلاس

  3. 3

    body of judges

    حکام عدالت ۔ صاحبان جج

    • bench and bar

      جلسہٴ عدالت ۔ حکام و وکلا

    • full bench

      اجلاس کامل

    • king's or queen's bench

      اجلاس شاہی

77.

beyond

preposition

Meanings

  1. 1

    on the further side of

    پار ۔ پرلے پار ۔ اُدھر ۔ دوسری طرف

    • beyond the sea

      سمندر پار

  2. 2

    above

    باہر ۔ بڑھتی ۔ زیادہ ۔ سوائے

    • It is beyond my power.

      میرے اختیار سے باہر ہے

    • beyond one's reach

      قابو سے باہر ۔ پہنچ سے باہر

    • beyond one's means

      حیثیت یا مقدور سے باہر

  3. 3

    farther than

    دور ۔ باہر ۔ آگے ۔ پرے

    • beyond the limits of the said territories

      قلم رو مذکور کے باہر ۔ اس علاقے کی حد سے باہر

    • beyond oneself

      آپے سے باہر ۔ از خود رفتہ

    • go beyond

      حد سے گزرنا ۔ تجاوز کرنا

78.

blood

adjective

Meanings

  1. 1

    لہو ۔ رُدھر ۔ رکت ۔ خون

    • Blood is thicker than water. (Prov.)

      لہو پانی سے گاڑھا ہے ۔ (اپنا اپنا، غیر غیر) (one's own is one's own, another's is another's)

    • Flesh and blood can't bear it

      انسان سے اس کی برداشت نہیں ہوسکتی

  2. 2

    lineage

    گھرانا ۔ بنس ۔ گوت ۔ خاندان ۔ کل ۔ نسل

  3. 3

    high pedigree

    اُتم کل ۔ عالی خاندان ۔ اچھی نسل یا ذات ۔ اچھا کھیت (stallion)

    • a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)

      مرد شریف ۔ عالی خاندان اور خوش سلیقہ

  4. 4

    temper

    تیہا (anger) ۔ جوش ۔ غصہ

    • His blood was up.

      اُسے جوش آگیا یا غصہ چڑھ گیا

  5. 5

    man of fire

    غصیل ۔ آگ بگولا

  6. 6

    murder

    ہتّیا ۔ بَدھ ۔ خون ۔ قتل

    • blood for blood

      جان کے عوض جان ۔ خون کے بدلے خون

Show 1 more
  1. 7

    red juice

    خون کے رنگ کا عرق، پانی، رس یا ست ۔ لال پانی ۔ گلابی

    • the blood of grapes

      مئے لالہ گوں

    • flesh and blood

      بشریت ۔ انسانیت ۔ آدم زاد

    • half blood

      سوتیلا ۔ دوسری ماں یا باپ کا

    • in cold blood

      جان بوجھ کے ۔ بالعمد ۔ قصداً ۔ عمداً

    • murder in cold blood

      قتل بالعمد

    • in warm blood

      جوش،‌غصے یا کرودھ کی حالت یا غضب میں ۔ جوش میں آ کر

    • blood diseases

      امراض خون

    • blood purifier

      مصفیٴ خون

    • blood-thirsty

      لہو کا پیاسا ۔ خون آشام

    • blood-vessel

      خون کی نالی

    • prince of the blood

      راج پتر ۔ کنور ۔ شہزادہ

    • princes of the blood

      سلاطین ۔ آل سلطانی

    • to be frozen (one's blood)

      خون سوکھنا یا خشک ہونا

    • to be full-blooded

      سرخ سفید ہونا ۔ لال بننا

    • to shed one's blood

      خون بہانا ۔ خون کرنا

    • to suck one's blood

      لہو چوسنا ۔ خون پینا

    • whole blood

      سگا ۔ سہودرا ۔ ایک ماں باپ کا ۔ حقیقی

79.

bottle

noun

بوتل ۔ شیشہ ۔ مینا ۔ قرابہ

Phrases & examples

  1. The love of a woman and a bottle of wine, Are sweet for a season, but last for a time. (Prov.) تعشق بتوں کا اور ہاں مے پرستی ہیں خوش، لیک تھوڑے دن ہے ان کی ہستی F.C.

  2. bottle companion

    ہم پیالہ ۔ ہم کاسہ

  3. bottle of a hay

    گھاس کا گٹھا

  4. To seach for a pin in a bottle of hay. (Prov.)

    گھاس کے گٹھے میں سوئی ڈھونڈنا

80.

bottom

noun

Meanings

  1. 1

    lowest part

    بیٹھک ۔ پیندا ۔ پیندی ۔ تلا ۔ تلی ۔ تھاہ ۔ تہ

    • in the bottom of the sea

      سمندر کی تھاہ میں

  2. 2

    foundation

    نیو ۔ نیم ۔ بنا ۔ بنیاد ۔ جڑ

    • to go to the bottom of a matter

      بات کی تہ یا جڑ کو پہنچنا

  3. 3

    vessel

    جہاز

    • My ventures are not in one bottom trusted.

      میرا سودا کچھ ایک ہی جہاز میں نہیں ہے

  4. 4

    dregs

    تلچھٹ ۔ گاد ۔ کدورت ۔ میل

  5. 5

    low ground

    نجان ۔ نشیب

  6. 6

    stamina

    دم ۔ خم ۔ پانی ۔ کھیت ۔ اصل ۔ نسل

    • a horse of good bottom

      اچھے کھیت کا گھوڑا ۔ اصیل گھوڑا

Show 1 more
  1. 7

    fundament

    چوتڑ ۔ پیندی ۔ پیندا ۔ بیٹھک ۔ نشست

    • More bottom than brians.

      سر سے خایہ بھاری (مثل) (His testicles carry more weight than his head.)

    • bottom of a lane

      گلی کا دوسرا سرا

    • at bottom

      دراصل ۔ صحیح ۔ در حقیقت

    • He was at bottom honest and sincere.

      دراصل وہ سچا اور دیانت دار تھا

    • chair-bottom

      بیٹھک

    • on one's own bottom

      اپنے بل یا بھروسے پہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books