slaver
verb neutor
منہ سے رال ڈالنا۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 11
verb neutor
منہ سے رال ڈالنا۔
noun
منہ کا پانی۔ رال۔ لار۔ لعاب دپن۔ رطوبت۔
noun
غلامی۔ حلقہ بگوشی۔
Slavery was abolished throughout the British colonies in 1834.
۱۸۳۴ء میں تمام انگریزی آبادیوں سے غلامی موقوف کر دی گئی۔
selling into slavery
بردہ فروشی
breach of laws relating to slavery
حرکات خالف قوانین دربارہ کنیز و غلام۔
noun
برخاستگی ۔ برطرفی ۔ موقوفی ۔ منسوخی ۔ استرداد ۔ (انسداد ۔ مسدودی)
abolition of slavery
غلاموں کی آزادی
noun
نشان ۔ نشانی ۔ چنھ ۔علامت
Sweet mercy is nobility's true badge. (Shakespeare)
رحم شرافت کی نشانی ہے
چھاپ ۔ مہر
badge of a peon
چپراس ۔ پٹّا ۔ پرتلا
badge of nobility
طرہ ۔ کلغی
badge of slavery
جھنجی کوڑی ۔ حلقہ ۔ طوق غلامی
verb active
تھوک چاٹنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ خُصیے سہلانا ۔ خوشامد کی باتیں کرنا
verbnoun
ٹپکنا۔ چونا۔ تللی بندھنا
slaver
رال بہنا۔ رال ٹپکن
Water dribbles from the eaves.
الوتیوں سے پانی ٹپکتا ہے
dribblet, driblet, n.
تھوڑی یا چھوٹی رقم۔ خردہ
The money was paid in dribblts.
روپیہ تھوڑا کر کے ادا کیا گیا
noun
slaver
تھوک۔ رال۔ لار۔ لعاب دہن
nonsense
بکواس۔ بیہودہ بات
verbnoun
slaver
رال ٹپکنا یا بہنا۔ لعاب جاری رہنا
dote
رال ٹپکی پڑنا۔ منہ میں پانی بھر آنا۔ موہ کرنا۔ محبت کرنا
noun
داس یا حلقہ بگوش بنانے والا
Looking for classic Urdu literature? Read the books