Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“so”

Showing 361–370 of 1,545

361.

assign

verb active

Meanings

  1. 1

    apportion

    لگانا ۔ منسوب کرنا ۔ جلانا ۔ بھاگ لگانا ۔ حصہ مقرر کرنا

  2. 2

    specify

    مخصوص کرنا ۔ نام نہاد کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تعین کرنا ۔ ٹھیرانا

  3. 3

    transfer

    انتقال کرنا ۔ ہاتھ دینا ۔ بیچی کرنا ۔ نام لکھنا ۔ منتقل کرنا

    • assign a day for trial

      مقدمہ کی تاریخ مقرر کرنا

    • assign limits

      حد باندھنا یا ٹھیرانا

    • assign reasons

      وجہ پیش کرنا ۔ سبب یا کارن بتلانا

    • assign waste

      جنگل زمین دینا

    • assigned places

      مقرری جگہ ۔ اپنی اپنی جگہ ۔ جائے معیّنہ

362.

associable

adjective

تلازم پذیر ۔ جو خیال میں کسی دوسری چیز کے ساتھ مربوط کیا جاسکے

364.

associate

nounverb

ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا

Phrases & examples

  1. Friends should associate friends in grief and woe. (Shakespeare)

    رنج و غم میں ساتھ دو تم دوست کا!

365.

associate

noun

Meanings

  1. 1

    companion

    ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس

  2. 2

    partner

    ساجھی ۔ شریک ۔ شامل

    • The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)

      جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،‌وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے

366.

associate, associated

adjective

ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں

367.

association

noun

Meanings

  1. 1

    union

    میل ۔ جوڑ ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ میل جول ۔ ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت ۔ اتفاق ۔ صحبت ۔ اتحاد ۔ ہم نشینی

  2. 2

    a society

    جماعت ۔ مجمع ۔ سبھا ۔ منڈلی ۔ پنگت ۔ مجلس ۔ انجمن

    • association of ideas

      بندش خیالات ۔ بچار جوڑ ۔ اجتماع خیالات

    • religious association

      دھرم سبھا ۔ انجمن مذہبی

    • scientific association

      انجمن علمی ۔ بدیا منڈل یا شالا

368.

assonance

noun

Meanings

  1. 1

    ہم آوازی ۔ ہم آہنگی

  2. 2

    (Pros.)

    قافیہ ۔ قافیہ اعرابی ۔ سُرانت تُک

369.

assonant

adjective

Meanings

  1. 1

    having the same sound

    ہم آواز ۔ ہم آہنگ

  2. 2

    (Pros.)

    قافیہ بند ۔ تُک بند ۔ مقفٰی

370.

assort

verb active

ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books