81.
subquadruple
adjective
چھوتھائی۔ چوتھے حصے کا۔
Dictionary results for
Showing 81–90 of 267
adjective
چھوتھائی۔ چوتھے حصے کا۔
adjective
ایک پانچواں۔ ذوالخس۔
noun
فریب یا عفو یا عنایت حاصل کرنا۔
verb active
دوسرے کی جگہ میں رکھنا۔
adjective
خفیہ۔ پوشیدہ۔
verb active
write underneath
دستخط کرنا۔ العبدکرنا۔ کسی فہرست میں نام لکھ دینا۔ اقرارنامہ پر دستخط کرنا۔
تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ نشچئے کرنا۔ صحیح کرنا۔
چندہ دینا۔ چندے کی فہرست میں نام لکھنا۔
verb neutor
تسلیم کرنا۔ منظور کرنا۔ قبول کرنا۔ ماننا۔ انگیکار کرنا۔تائید کرنا۔
noun
دستخط کرنے والا۔ راقم۔
چندہ دینے والا۔ خریداروں کی فہرست میں نام لکھوانے والا۔ خریدار۔
noun
تحریرگی الذیل۔ تحریرزیریں۔ نیچے کی لکھت۔
noun
دستخط۔ اسم نویسی۔ گواہی۔ تصدیق۔
فہرست چندہ وغیرہ۔ چٹھا۔ چندہ۔ بہری۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books