file
verb active
Meanings
- 1
arrange
نتھی کرنا۔ تار میں ڈالنا۔ ترتیب سے رکھنا۔ منسلک کرنا۔ ترتیب دینا
- 2
presenting in a regular way
گزراننا۔ آگے کرنا۔ پیش کرنا۔ نذر کرنا۔ پیشکش کرنا
- 3
(Law)
شامل مسل کرنا ۔ داخل مسل کرنا۔ مسل میں نتھی کرنا
- 4
رندہ پھیرنا۔ سوہن کرنا۔ ریتنا۔ مہرہ کرنا۔ گھوٹنا
file with
شامل کرنا
file of suits
فہرست عام۔ مسل بند۔ مسلوں کا رجسٹر
replace in file
نمبر سابقہ میں قائم کرنا۔ پہلے نمبر پر قائم کرنا
struck off the file
نمبر سے خارج ہوا
