supervision, supervisal
noun
دیکھ بھال۔
Phrases & examples
see superintendence
Dictionary results for
Showing 61–70 of 99
noun
دیکھ بھال۔
see superintendence
noun
نگران حال۔
see superintendent
noun
superiority
چڑھتی ۔ بڑھائی ۔ فوقیت ۔ غلبہ
favourable state
بھلا اوسر ۔ اچھا موقع ۔ صورت مفید ۔ مطلب
opportunity
داؤں ۔ گھات ۔ اوسر ۔ فرصت ۔ موقع ۔ وقت ۔ قابو
give me advantage of some brief discourse. (Shakespeare)
مجھے کچھ گفتگو کا موقع ملے
benefit
ارتھ ۔ گن ۔ پھل ۔ فائدہ ۔ ثمرہ
profit
لابھ ۔ پراپت ۔ یافت ۔ پیدا ۔ حاصل ۔ حصول ۔ نفع
overplus
بڑھتی ۔ اوپری ۔ بیشی
to have the advantage
جیتنا ۔ سرسبز ہونا ۔ غالب آنا
to reap advantage
لابھ یا فائدہ اٹھانا ۔ پھل پانا ۔ مستفید ہونا
to take advantage of
فائدہ اٹھانا ۔ موقع پانا ۔ داؤں ۔ گھات یا قابو چلنا
nounverb
be visible
سوجھنا ۔ دکھائی دینا ۔ آنکھوں کے سامنے آنا ۔ نظر آنا ۔ نگاہ میں آنا ۔ دکھنا
And God said, Let the dry land appear. (Bib)
خدا نے فرمایا خشک زمین نکلے
stand or come in the presence of a superior
حاضر ہونا ۔ کھڑا ہونا ۔ سامنے یا آگے آنا ۔ پیش ہونا
to appear in court
کچہری میں حاضر ہونا
be manifest
اُگھڑنا ۔ پرگھٹ ہونا ۔ کھل جانا ۔ ظاہر ہونا ۔ عیاں ہونا ۔ آشکارا ہونا ۔ نمایاں ہونا ۔ ہویدا ہونا ۔ واضح ہونا
It doth not yet appear what we shall be.
نہیں معلوم ہم کیا ہوں گے
seem
دکھائی دینا ۔ معلوم ہونا
He appears to be a good man.
وہ بھلا آدمی معلوم ہوتا ہے
noun
superiors
بڑے ۔ اچھے ۔ اچھوں ۔ بزرگ
I have seen your betters.
میں نے تمہارے اچھوں کو دیکھ لیا ہے
noun
adequacy
کفایت ۔ بس ۔ غنیمت
legal capacity or fitness
ادھکار ۔ اختیار ۔ جواز
competence of a witness
جواز شہادت
(of fortune)
فراغت ۔ آسودہ حالی ۔ آسودگی ۔ خوش حالی ۔ آرام ۔ فارغ البالی
Reason's whole pleasure, all the joys of sense
health, peace, and competence. - Lie in three words (Pope) بدن کا تمام عیش و دل کی خوشی ہیں صحت، قناعت و آسودگی
Superfluity comes sooner by white hairs, but competency lives longer. (Shakespeare, 'Merchant of Venice', i.2)
بہتات جلدی بڈھی ہوجاتی ہے، فراغت بہت دن ٹھہرتی ہے (بہت نو دن، تھوڑا سو دن) (Abundance for nine days, a little for a hundred.)
nounplural
مادہ ۔ مضمون ۔ مطلب ۔ مُول ۔ تات پرج
the contents of a letter
چٹھی کا مضمون
a table of contents
فہرست مضامین
contents of a book
مضامین کتاب
contents of a receptacle
اسباب ۔ چیزبست
contents received
بھرپائی ۔ وصول ہوئی
superficial contents
لمبان ۔ چوڑان ۔ رقبہ ۔ بستار
verbnoun
splash
چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
work in a slight or superficial manner
سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
noun
a superficial dabbler
عطائی۔ سیکھتڑ۔ اناڑی۔ نیم حکیم۔ نیم ٹر۔ کچا۔ بے استادا۔ نگرا
verb active
to aim
سیدھ باندھنا۔ تاک، نشانہ یا شست لگانا۔ چھتیانا
to direct a gun
بندوق چھتیانا
regulate
اہتمام کرنا۔ انتظام کرنا۔ بندوبست کرنا۔ سربراہی کرنا۔ تربیت کرنا۔ سدھارنا
guide
سیدھا راستہ بتانا۔ راہ بتانا۔ راہ نمائی کرنا۔ راہ دکھانا۔ ہدایت کرنا
to direct the movements of an army
فوجی نقل و حرکت کی راہ نمائی کرنا
point out
پتا دینا۔ نشان بتانا۔ بتانا۔ دکھانا
order
حکم کرنا۔ فرمانا۔ آگیا کرنا۔ ارشاد کرنا
superscribe
پتا اور ٹھکانا لکھنا۔ سرنامہ لکھنا۔ لفافہ لکھنا۔ بھیجنا
In future please direct all covers for me to Mussoorie.
مہربانی کر کے آئندہ سے تمام میرے لفافے مسوری بھیجنا
for such period as the court may direct
تا مدت معینہ عدالت
Looking for classic Urdu literature? Read the books