nethermost
adjective
سب سے نیچا۔ زیریں
Dictionary results for
Showing 2381–2390 of 3,297
adjective
سب سے نیچا۔ زیریں
adjective
neither one nor the other
دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
(Gram.)
نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی
neuter gender
کلیو لنگ۔ مخنث
neuter verb
فعل لازمی۔ اکرمک
adjective
not engaged on either side
مخالفین سے علیحدہ۔ الگ۔ بے غرض۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ غیر جانب دار
neither very good nor bad
خاصا۔ نہ اچھا نہ برا۔ بیچ کی راس کا
noun
the state
بے طرفداری۔ بے غرضی۔ علیحدگی۔ بے سروکاری۔ مساوات۔ غیر جانبداری
those who are neutral
وہ آدمی جو کسی کے طرفدار نہ ہوں
adjective
اس پر بھی۔ تاہم۔ اما۔ پرنتو۔ اس کے ساتھ۔ باوجود اس کے
noun
the state or quality
نیا پن۔ نوینتا۔ تازگی
the state of being first known
نو واقفیت
innovation
نو طرز۔ ایجاد۔ اختراع۔ جدت
noun
a point
چونچ۔ نوک
a pin
قلم کی زبان، ڈنک، قط یا نوک۔ نب
of a scythe
درانتی کا دستہ
noun
the quality
ستھرائی۔ عمدہ پن۔ نزاکت۔ باریک بینی۔ نکتہ دانی۔ باریکی۔ عمدگی۔ خوبی۔ موشگافی
extreme delicacy
نازک دماغی۔ نفاست۔ نک چڑھا پن۔ ٹپور
(pl.)
عمدہ، نفیس یا لذیذ چیزیں
noun
notch
دانتا۔ دندانہ۔ کھڈھا۔ کھندانا
(Print.)
ٹائپ کے حروف میں ایک علامت۔ نشان
شیطان۔ ابلیس۔ بھوت
موقع۔ سما۔ تنت۔ محل
reckoning
شمار۔ گنتی۔ حساب
on the nick of time
عین موقع پر
out of all nick
بے شمار۔ اتینت۔ بے حساب۔ بے گنتی
verb active
notch
دندانے یا دانتے ڈالنا
break to pieces
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا
strike at the point
مبارک وقت پر شگون کرنا
make a hit at
نشانہ مارنا یا لگانا
قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا
to nick a horse
گھوڑے کی دم میں کھونچا دینا۔ تاکہ وہ دم اٹھا کر چلے
Looking for classic Urdu literature? Read the books