Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“the”

Showing 2571–2580 of 3,297

2571.

pleasure

noun

Meanings

  1. 1

    the gratification of the senses

    خوشی۔ خرمی۔ خورسندی۔ مزہ۔ فرحت۔ آنند۔ عیش۔ عیش و عشرت۔ رنگ رس۔ لذت۔ سرور۔ مسرت۔ انبساط۔ حظ

  2. 2

    sensual gratification

    مباشرت۔ عیاشی۔ حظ نفسانی۔ بھوگ بلاس۔ اندری بھوگ۔ رنگ رس۔ عیش پرستی

  3. 3

    choice

    مرضی۔ اختیار۔ خوشی۔ رضا۔ پسند۔ خوشنودی۔ رضا مندی۔ خواہش

    • at pleasure

      مرضی کے موافق۔ خوشی خواہ

    • man of pleasure

      اوباش۔ عیش پرست۔ عیاش

    • with pleasure

      بسرو چشم۔ بخوشی۔ بہ طیب خاطر

2572.

plebeian

noun

عوام میں سے ایک شخص۔ نیچ۔ کمین۔ ادنیٰ یا بازاری آدمی۔ رذیل۔ کمینہ۔ اجڈ۔ گنوار۔ عامی

Phrases & examples

  1. The nobles have the monopoly of honour, the plebeians a monopoly of all the means of acquiring wealth. (Burke)

    امیروں کے نام تو عزت کا ٹھیکہ ہے اور عام آدمیوں کے پاس روپیہ کمانے کے تمام طریقوں کا اجارہ ہے

2573.

plot

verb active

Meanings

  1. 1

    form a scheme against another

    سازش کرنا۔ بندش کرنا۔ گٹھت کرنا۔ کھائی کھودنا۔ ساز باز‌کرنا

  2. 2

    scheme

    تدبیر، تجویز یا اپائے کرنا۔ نقشہ بنانا۔ خاکہ کھینچنا

    • plot against

      کسی کے برخلاف سازش کرنا

    • plot together

      باہم سازش کرنا

2574.

plough, plow

verb active

Meanings

  1. 1

    turn up the ground

    ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا

    • Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)

      جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا

  2. 2

    furrow

    چیرنا۔ پھاڑنا

  3. 3

    lay waste

    ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخ‌کنی کرنا

  4. 4

    کاغذ کاٹنا یا تراشنا

    • plough in

      بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا

    • plough on the back

      پرزے اڑانا

    • plough through

      محنت مشقت سے آگے بڑھنا

    • plough up a field

      کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا

    • plough up or out

      کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا

    • plough with one's heifer

      بیوی کی معرفت معاملہ کرنا

2575.

plume

verb active

Meanings

  1. 1

    strip

    پر نوچنا یا اکھاڑنا

  2. 2

    adorn with feather

    طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا

  3. 3

    pride

    فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا

2576.

plume

noun

Meanings

  1. 1

    feather of a bird

    پر شہیر۔ آرائشی پر

  2. 2

    on a helmet

    کلغی۔ طرہ

  3. 3

    a token of honour, etc.

    ایک عزت کی علامت۔ امتیاز۔ پگڑی

2577.

ply

verb neutor

Meanings

  1. 1

    bend

    مڑنا۔ جھکنا۔ خم کھانا

  2. 2

    busy oneself

    مشغول ہونا۔ مصروف ہونا۔ کام کرنا۔ لگنا۔ چلنا۔ آنا۔ جانا

    • He was forced to ply in the streets as a porter for his livelihood.

      پیٹ کے واسطے وہ بازاروں میں پل داری کرتا تھا

  3. 2

    hasten

    جلدی کرنا یا چلنا۔ قدم اٹھانا

2578.

poesy

noun

Meanings

  1. 1

    the art

    شعر گوئی۔ شاعری۔ فن شعر۔ شعر و سخن

  2. 2

    (Poet.)

    شعر۔ نظم۔ پد۔ نظم نگاری

  3. 3

    سجع

2579.

poetry

noun

Meanings

  1. 1

    verse

    چھند۔ نظم۔ شعر۔ پد۔ کلام

  2. 2

    the art

    شاعری۔ کبتا۔ شعر گوئی۔ فن شعر

2580.

point

verb active

Meanings

  1. 1

    sharpen

    نوک نکالنا۔ تیز‌کرنا۔ پینانا۔ دھار رکھنا

  2. 2

    aim

    نشانہ یا شست باندھنا

  3. 3

    lead to the notice of

    رہنمائی کرنا۔ انگلی سے دکھانا۔ بتانا۔ دکھانا۔ متوجہ کرنا۔ نشاندہی کرنا۔ اشارہ کرنا

  4. 4

    punctuate

    نقطہ یا اعراب لگانا۔ بسرام دینا۔ علامت لگانا

  5. 5

    indicate the aim of

    بتانا۔ جتانا

  6. 6

    (Mason.)

    سندھ بھرنا۔ ٹیپ کرنا

    • point out

      دکھانا۔ بتانا۔ جتانا۔ نشاندہی کرنا۔ بدایت کرنا۔ فہمائش کرنا۔ اشارہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books