use
verb active
Meanings
- 1
employ
کام میں لانا۔ صرف کرنا۔ استعمال کرنا۔ کام لینا۔ برتنا۔ خرچ کرنا۔ چلانا
- 2
treat
مدارات کرنا۔ سلوک کرنا۔ پیش آنا
- 3
accustom
عادی کرنا۔ عادت ڈالنا۔ ربط کرنا۔ مشق کرنا۔ معمول کرنا
use a right
نافذ کرنا۔ جاری کرنا۔ برتنا
use up, 1.
خرچ کر ڈالنا
- 2
تھکا ڈالنا
