Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“very”

Showing 101–110 of 140

102.

overybuy

verb active

بہت گراں یا مہنگا خریدنا۔ ضرورت سے زیادہ خریدنا

103.

pain

verb active

Meanings

  1. 1

    torment

    بے چین کرنا۔ دکھ،‌تکلیف یا ایذا دینا

    • Excess of cold as well as heat pains us.

      سردی کی زیادتی اور نیز گرمی کی ہم کو تکلیف دیتی ہے

  2. 2

    distress

    دل دکھانا۔ رنج یا غم دینا

    • I am pained at my very heart.

      میرے دل میں بڑا رنج ہوا

104.

politeness

noun

خلق۔ مروت۔ خوش اخلاقی۔ آدمیت۔ انسانیت۔ بھلمنسات۔ شائستگی۔ خوش خلقی۔ ادب

Phrases & examples

  1. Ceremonies are different in every country;

  2. but true politeness is everywhere the same.

  3. (Goldsmith)

    ہر ملک کی رسمیں مختلف ہیں،‌مگر سچی خوش اخلاقی سب جگہ یکساں ہے

105.

pore

noun

مسام۔ سوراخ۔ منفذ۔ چھیک

Phrases & examples

  1. The sweat came gushing out of every pore.

    ہر ایک مسام سے پسینہ پھوٹ نکلا

106.

precipitous

adjective

Meanings

  1. 1

    very steep

    کھڑا۔ ڈھلواں

  2. 2

    hasty

    بے تامل۔ جلد باز۔ شتاب کار

107.

rank

adjective

Meanings

  1. 1

    exuberant

    بہت زیادہ بڑھنے والا۔کثیر النمو

  2. 2

    gross

    سخت ۔ شدید۔ بڑا۔ موٹا۔ (صاف صاف۔ نمایاں)

  3. 3

    very rich and fertile

    زرخیز۔ سیر حاصل

  4. 4

    rancid

    بسنادا۔ بودار۔ گندا۔ (متعفن)

  5. 5

    high-tasted

    تیز بودار

  6. 6

108.

recovery

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    بازیافت۔ وصول۔ حصول۔ استحصال۔ (وصولی)

  2. 2

    restoration from sickness or the like

    شفا۔ صحت۔ افاقہ۔ بحالی۔ (صحت یابی)

  3. 3

    حصول حقّیت

109.

reflect

verb neutor

Meanings

  1. 1

    return rays or beams

    منعکس ہونا۔ عکس ڈالنا۔ عکس دکھانا۔ چمکنا۔ (انعکاس کرنا)

  2. 2

    revert

    پلٹا کھانا۔ پلٹنا۔ اُچٹنا۔ پھر جانا۔ لوٹنا۔ مڑنا

    • Inanimate matter moves always in a straight line, and never reflects in an angle.

      بیجان چیزیں ہمیشہ سیدھے خط میں چلتی ہیں اور کبھی مڑتی نہیں

  3. 3

    contemplate

    خیال کرنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ فکر کرنا۔ اندیشہ کرنا

    • In every action reflect upon the end.

      ہر کام میں پہلے انجام سوچ لو

  4. 4

    cast reproach

    الزام لگانا۔ طعن کرنا۔ دوش دینا۔ حرف لانا

    • Errors of wives reflect on husbands.

      بیویوں کی غلطی اُن کے خاوندوں پر حرف لاتی ہے

110.

respect

noun

Meanings

  1. 1

    attention

    توجہ۔ خیال۔ دھیان۔

  2. 2

    regard

    لحاظ۔ پاس۔ التفات۔ تعظیم۔ عزت۔ قدر۔ حرمت۔ توقیر۔ آدر۔ مان۔

    • No power, no respect. (Prov.)

      بل بن آدر نہیں۔

  3. 3

    (pl.) expression of respect

    آداب۔ تسلیمات۔

  4. 4

    relations

    لگاؤ۔ نسبت علاقہ۔

    • in every respect

      بہرحال۔ بہر کیف۔ بہر صورت۔

    • in many respects

      بہت باتوں میں۔ کئی پہلوؤں سے۔ کئی لحاظ سے۔

    • in respect of

      بلحاظ۔ بارے میں۔

    • to pay one's respects

      آداب بجالانا۔ تسلیمات۔ عرض کرنا۔

    • with respect to

      حق میں ۔بلحاظ۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books