divest
verb active
اتارنا۔ چھیننا۔ لے لینا۔ ادھیڑنا۔ ننگا کرنا۔ بے پردہ کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارلینا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 50
verb active
اتارنا۔ چھیننا۔ لے لینا۔ ادھیڑنا۔ ننگا کرنا۔ بے پردہ کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارلینا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا
noun
an invested sum
زر نقد جس کی آمدنی کسی خاص کام کے لیے رکھی جاتی ہے۔ راس المال۔ پونجی۔ سرمایہ۔ جمع۔ مال۔ دھن۔ بضاعت۔ فنڈ
a supply
خزانہ۔ مایہ۔ مخزن
(pl.)
کاغذات۔ نوٹ
family fund
روپیہ جو نابالغ یا ناکدخدا اولاد کی پرورش کے واسطے جمع کرتے ہیں
local fund
ضلع کا خزانہ
sinking fund
روپیہ جو سرکار کا قرضہ ادا کرنے کے واسطے الگ رکھا جاتا ہے
trust fund
زر امانت۔ دھروڑ
noun
one who is invested with supreme authority in the state
حاکم۔ سردار۔ عامل۔ ناظم۔ فرماں روائے صوبہ۔ گورنر
(Mach.)
لٹو
noun
the season of gathering a crop
کھیتی کاٹنے کا وقت۔ فصل۔ ساکھ
corn
اناج۔ جنس۔ پیداواری۔ تیار فصل
product
پھل۔ حاصل۔ ثمرہ
verb active
فصل کاٹنا۔ غلہ انبار کرنا
noun
کھیت کاٹنے والا آلہٴ درو۔ کھیت کاٹنے کی مشین
noun
راگ جو کسان کھلیان کے وقت گاتے ہیں۔ لائی کا گیت
فصل کاٹنے کا وقت
noun
ان دیبی جسے فصل کے اخیر میں لوگ نکالتے ہیں
verb active
invest with personality
تشخیص کرنا
personify
فرضی شخص بنانا۔ شخص مجازی ٹھہرانا
represent the person of
صورت بنانا۔ بھیس بھرنا۔ روپ بھرنا۔ پارٹ کرنا
verbnoun
ask, seek
پوچھنا۔ پرشن کرنا۔ خبر لینا۔ پرسش کرنا۔ استفسار کرنا۔ دریافت کرنا۔ سوال کرنا
investigate
تحقیقات کرنا۔ تحقیق کرنا۔ باز پرس کرنا۔ جستجو کرنا۔ تفتیش کرنا۔ ڈھونڈنا۔ آزمانا۔ تلاش کرنا۔ چھان بین کرنا۔ پوچھ گچھ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books