Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ward”

Showing 21–30 of 173

21.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

22.

award

verb active

ڈگری کرنا ۔ فتویٰ دینا، دلانا یا دینا

24.

awkward

adjective

Meanings

  1. 1

    clumsy

    اناڑی ۔ پھوہڑ ۔ کوڑھ ۔ مورکھ ۔ ناتراشیدہ ۔ بیہودہ

  2. 2

    ungraceful

    بے ڈول ۔ بے ڈھنگا ۔ بد وضع ۔ بھونڈو ۔ بے سلیقہ ۔ بے تمیز ۔ بد اسلوب ۔ ناشائستہ ۔ نامعقول

  3. 3

    untoward

    ناموافق ۔ ٹیڑھا ۔ خلاف ۔ اسُبھ ۔ نامبارک

25.

awkwardly

adverb

بے طرح ۔ بے ڈھب ۔ بری طرح سے ۔ بے ڈھنگے پن سے ۔ پھوہڑ پن سے

26.

awkwardness

noun

اناڑی پنا ۔ بے ڈھنگا پن ۔ پھوہڑ پن ۔ ناشائستگی

27.

back

nounverb

Meanings

  1. 1

    go backward

    ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا

  2. 2

    jib

    اڑنا

    • back out

      منہ موڑنا ۔ بچن ہارنا ۔ قول یا بات سے پھرنا ۔ پیچھےہٹنا

28.

back

verb active

Meanings

  1. 1

    mount

    چڑھنا ۔ سوار ہونا

  2. 2

    strengthen, back up

    سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا

  3. 3

    furnish a book with a back

    پشتہ چڑھانا

    • back a warrant

      پروانے کی پشت پر لکھنا ۔ تحریر ظہری کرنا

  4. 1

    reversing one's steps, adv.

    الٹے پاؤں ۔ الٹا

  5. 2

    backwards

    پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے

  6. 3

    in return

    بدلے میں ۔ عوض میں

Show 1 more
  1. 4

    again

    پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر

29.

backward

adverb

پیچھے ۔ اُلٹے

30.

backward

adjective

Meanings

  1. 1

    behind in time or progress

    پیچھے ۔ پھسڈّی ۔ آخر

  2. 2

    slow

    سست ۔ کاہل

  3. 3

    unwilling

    ناراض ۔ بے من ۔ بد دل

Looking for classic Urdu literature? Read the books