welcome
verb active
آدرسنمان کرنا۔ تعظیم و تکریم سے بٹھانا۔ آؤ بھگت کرنا۔ قبول کرنا۔ تپاک سے لینا۔ مرحبا کہنا۔ مبارکبادی دینا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 12
verb active
آدرسنمان کرنا۔ تعظیم و تکریم سے بٹھانا۔ آؤ بھگت کرنا۔ قبول کرنا۔ تپاک سے لینا۔ مرحبا کہنا۔ مبارکبادی دینا
interjection
مرحبا۔ خوش آمدی۔ خوب آئے۔ بھلے آئے۔ خوش آمدید۔ اھلاً و سہلاً
noun
تعظیم۔ آدر۔ دعا سلام
تواضع۔ مدارت۔ آؤ بھگت۔ خاطر تواضع۔ آدرستکار۔ گرم جوشی۔ خیر مقدم
Welcome is the best cheer.
خاطرداری ہی بڑی چیز ہے
adjective
مبارک
خوش آئندہ۔ دل پسند۔ خوش۔ خوب۔
بلا دریغ۔ بلا قیمت
to bid welcome
آؤ بھگت کرنا۔ خاطر تواضع کرنا
adverb
آدرستکار سے
noun
خوش آئندگی۔ خاطرداری۔ گرم جوشی۔ تپاک۔ آؤ بھگت
noun
خاطر تواضع کرنے والا۔ گرم جوشی سے استقبال کرنے والا
noun
ٹوپی ۔ کلاہ
If the cap fits you are welcome to wear it.
اگر یہ ٹوپی آپ کے سر پر ٹھیک آوے، تو آپ کو مبارک ۔ چور کی داڑھی میں تنکا
(The thief is betrayed by the straw in his beard)
chief
سردار ۔ مکھیا
Thou art the cap of fools. (Shakespeare)
تو بیوقوفوں کا سردار ہے
cap of a gun
بندوق کی ٹوپی ۔ پٹاخا
set one's cap at
کسی کو شادی میں پھنسانا چاہنا ۔ شادی کرنے کی خواہش کرنا (عورت کی طرف سے)
to touch one's cap
سلام کرنا
noun
spirits
چُہل ۔ چَہل پہل ۔ زندہ دلی ۔ خوش طبعی ۔ خوش مزاجی
I have not that alacrity of spirits
Nor cheer of mind that I was wont to have (Shakespeare)
اب کہاں ہے وہ جوش زندہ دلی خوش مزاجی جو مجھ میں پہلے تھی F.C.
entertainment
بھوجن ۔ کھانا ۔ تواضع ۔ ضیافت ۔ سامان دعوت
Small cheer and great welcome. (Shakespeare)
مان کا پان بھی بہت ہے ۔ (مثل)
When good cheer is lacking, our friends will be packing. (Prov.)
آٹا نبڑا ۔ بُوچا سٹکا
applause
جیکارا ۔ واہ واہ ۔ آفرین ۔ گن باد ۔ تحسین ۔ مرحبا
He was received with hearty cheers.
اس کی بڑی جیکارا ہوئی
verbnoun
approach
پاس، نزدیک یا دھورے آنا ۔ آگے بڑھنا ۔ قدم آگے رکھنا ۔ کسی کی اور یا طرف آنا
How came you to do it?
تم سے ایسا کام کیونکر ہوا؟
We are come to you to do a good office. (Shakespeare)
ہم تمہاری بھلائی کرنے آئے ہیں
This is the heir, come, let us kill him. (Matt xxi. 38)
یہ وارث ہے،آؤ اسے مار ڈالیں
Come and welcome, go by and no quarrel. (Prov.)
آؤ تمھارا گھر، جاؤ کچھ جھگڑا نہیں
happen
گزرنا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا
Let come on me what will.
جو ہونا ہو سو ہو
come about 1. happen
ہو جانا ۔ واقع ہونا ۔ ہو گزرنا
change
پھرنا ۔ بدلنا
come again
پھر آنا ۔ واپس آنا ۔ پلٹ آنا ۔ اُلٹ آنا ۔ لوٹ آنا ۔ باور آنا
come along
آؤ ۔ چلے آؤ ۔ آؤنا
come and go
آنا جانا ۔ آمدورفت
The colour of the king doth come and go
Between his purpose and his conscience. (Shakespeare, 'King John' , iv. 2) بدلتا ہے شہ ہر گھڑی اپنا رنگ بس ہے اس کے ایمان و مطلب میں جنگ F.C.
come at
پہنچنا ۔ جا پہنچنا ۔ رسائی ہونا
come away
چلے آؤ ۔ جانے دو
come by
ہاتھ لگنا ۔ پانا ۔ ملنا ۔ حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا
come, come intj.
بس کرو ۔ بس بس
Come, come! no time for lamentation now. (Milton)
بس بس! اب رونے پیٹنے کا وقت نہیں ہے
come down
اُترنا ۔ نازل ہونا ۔ زوال میں آنا
come home
گھر چلو ۔ گھر کو چلو یا آؤ
come in, 1. v.n. enter
بھیتر یا اندر آنا ۔ داخل ہونا
to come in by one ear, and go out by the other. (Prov.)
اس کان سنی اُس کان اڑا دی
(fruit etc.)
چلنا ۔ آنا ۔ بازار میں آنا ۔ بکنے لگنا
become the fashion
چلنا ۔ نکلنا ۔ رائج ہونا
accure
حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ گھر میں آنا
submit
اطاعت یا تابعداری قبول کرنا ۔ سر جھکانا
come near
پاس آنا ۔ لگّا کھانا ۔ ٹکر کھانا
come of, 1. (ancestors)
پیدا ہونا ۔ ہونا
He comes of a good stock
وہ اچھے گھر (خاندان یا گھرانے) کا ہے
This comes of judging by the eye.
اُپری دیکھنے سے ایسا ہی دھوکا ہوتا ہے
ensue
نتیجہ ہونا ۔ پھل ہونا ۔ ہونا
This comes of your obstinancy.
تمہاری ہٹ کا یہی پھل ہے
come off
ہونا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا ۔ گزرنا
The fight came off yesterday.
وہ لڑائی کل ہوئی تھی
come on, v.n. 1.
بڑھنا ۔ آگے بڑھنا ۔ چلے آنا ۔ آنا ۔ ترقی کرنا
(interj.)
سامنے آؤ ۔ تمھارا کیا بِتّا یا پوٹی ہے
Come on and do the worst you can
I fear not you, nor yet a better man. (Dryden) تو آ سامنے تجھ سے ہووے سو کر نہیں تجھ سے نہ تیرے اچھوں سے ڈر F.C.
come out
پھوٹنا ۔ کھلنا ۔ ظاہر ہونا
come out of
نکلنا ۔ نکل آنا ۔ صادر ہونا ۔ برآمد ہونا
come over, (to one's side)
آ ملنا
come over one
چل سکنا ۔ دم میں لانا
come round
ماننا ۔ مان جانا ۔ راضی ہونا
come short
چکنا ۔ کم ہونا ۔ کسر پڑنا
come to. 1. (amount to)
ہونا
It comes to twenty rupees.
بیس روپے ہوتے یا جڑتے ہیں
arrive at
آنا ۔ ہونا ۔ پہنچنا
This is what you must come to.
تمھارا یہی حال ہوگا
recover
ہوش آنا ۔ ہوش میں آنا ۔ آپے میں آنا
come to pass
بپتنا۔ گزرنا ۔ ہونا ۔ واقع ہونا ۔ صادر ہونا
come under
تحت، مد یا خانے میں آنا ۔ داخل ہونا ۔ شامل ہونا ۔ کوٹھے میں آنا
come up, (Sprout)
پھوٹنا ۔ نکلنا ۔ اُٹھنا ۔ اُگنا ۔
come with
برابر ہوجانا ۔ برابر ہونا ۔ پکڑ لینا
come up to
ٹکر کھانا
come up to time
وقت پر آنا یا کھڑا ہونا
come upon
آن پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ چڑھنا ۔ چڑھائی کرنا ۔ حملہ کرنا
come what may
جو ہو سو ہو ۔ جو ہو ۔ ہرچہ بادا باد ۔ بہر حال ۔ کسی صورت میں
time to come
آئندہ ۔ آگم سما ۔ آگے
Looking for classic Urdu literature? Read the books