film
noun
Meanings
- 1
جھلی۔ جالا۔ وہ پوست جو ڈوڈے کے اندر صرف بیجوں پر ہوتا ہے
film in a diseased eye
جالا۔ پردہ
- 2
فلم
Dictionary results for
Showing 221–230 of 373
noun
جھلی۔ جالا۔ وہ پوست جو ڈوڈے کے اندر صرف بیجوں پر ہوتا ہے
film in a diseased eye
جالا۔ پردہ
فلم
verb active
to establish
ٹھیرانا۔ ٹکانا۔ قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ قرار دینا۔ لگانا۔ نصب کرنا
to hold steadily
مضبوطی سے پکڑنا۔ جمانا۔ گاڑنا۔ جڑنا
to transfix
چھیدنا۔ پھوڑنا۔ چھیک کرنا۔ پار کرنا۔ سوراخ کرنا
to fix a charge
دوکھ، الزام یا علت لگانا۔ ملزم ٹھیرانا
to be fixed on anything
ٹھاننا۔ کمر باندھنا۔ جمنا
to fix a boundary
حد باندھنا۔ حد بندی کرنا۔ سیما ٹھیرانا
fix the eyes on
ٹکٹکی باندھنا۔ گھورنا
to fix in the mind
سمجھانا۔ دل نشین کرنا
to fix one's habitation
گھر کرنا۔ جوپڑا ڈالنا۔ بودوباش کرنا۔ سکونت اختیار کرنا
noun
کھال ادھیڑ۔ کھال کھینچو۔ کھال اپاڑ۔ پوست کن
verb active
to furnish with feathers
پر لگانا۔ پردار کرنا۔ اڑنے کے قابل کرنا
to furnish with soft covering
ملائم چیز اڑھانا۔ نرم پوشش ڈالنا
His chin is not yet fledged.
اس کی ٹھوڑی پر اب تک بال نہیں آئے ہیں
noun
one who or that which flies or flees
بھاگنے والا۔ بھگوڑا
one that uses wings
پرندہ۔ پرند۔ طائر
adjectiveadverb
near or at the fore part
اگلا۔ پیشین
ready
تیار۔ مستعد۔ آمادہ۔ چست۔ تاولا۔ جلد باز
eager
سرگرم۔ شائق۔ چربانک۔ شوخ۔ گستاخ۔ تیز۔ دلیر۔ دل چلا۔ بے ادب
The boy is too forward for his years.
یہ لڑکا اتنی سی عمر میںبڑا شوخ ہے
advanced beyond the usual degree
اگوانی۔ اگیتی۔ پہلا
The most forward bud is eaten by the canker, ere it blows.
سب سے اگیتی کلی کو کھلنے سے پہلے کیڑا کھا جاتا ہے
verb active
(Carp.)
نقشہ یا ڈول ڈالنا۔ بنانا۔ گھڑنا
plan
بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ پیدا کرنا۔ اپجانا۔ ایجاد کرنا۔ نکالنا
She there devised a wondrous work to frame
Whose like on earth was never framed yet. (Spencer)
ارادہ کیا اک عجب کام کا کہ ایسا نہ دنیا میں اب تک ہوا F.C.
to frame a lie
جھوٹی بات بنانا
conform.
سنوارنا۔ ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ سدھارنا۔ ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ آراستہ کرنا
provide with a frame
ڈھانچ یا چوکھٹا بنانا۔ چوکھٹا لگانا یا جڑنا
to frame a picture
تصویر میں چوکھٹا لگانا
noun
a spot of a yellowish colour in the skin
بدن پر پیلا سا دھبا۔ لہسن۔ لہسنیا
any small spot
داغ۔ دھبا۔ خال۔ بندی۔ چتی
nounadverb
بے روک۔ بے قید۔ آزادانہ۔ بشیش۔ بہت۔ کثرت سے۔ کشادہ دلی سے۔ بے دریغ۔ خوشی سے۔ خاطر خواہ۔ خود مختاری سے۔ مفت
Of every tree of the garden thou mayst freely eat.
اس باغ کے درختوں کا جو پھل تو چاہے چکھ لے
Freely ye have received, freely give.
من مانتا ہے پایا، دل کھول کے کھلا جا
adjective
گاؤ دیدہ۔ بڑا انکھا
Looking for classic Urdu literature? Read the books