Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “I”

Showing 271–280 of 2,091

271.

impalpability

noun

چھونے سے نہ معلوم ہونے کی قابلیت

273.

impanation

noun

حضرت عیسیٰ کے گوشت اور خون کی فرضی موجودگی اس روٹی میں جو مسیحیوں کے ایک تہوار میں رکھی جاتی ہے

274.

impanel

verb active

اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا

275.

imparity

noun

Meanings

  1. 1

    inequality

    تفاوت۔ عدم مساوات۔ اختلاف۔ نامناسبت۔ ناموافقت

  2. 2

    difference of degree

    درجے یا خوبی کا فرق

  3. 3

    oddness

    طاق ہونا۔ برابر حصوں میں تقسیم نہ ہو سکنا

276.

imparl

verbnoun

کسی مقدمہ کو آپس میں فیصلہ کرنے کے لیے مہلت پانا

277.

imparlance

noun

راضی نامے کے لیے مہلت پانا۔ استحقاق مدعا علیہ کا صلح نامہ کی مہلت پانے کے لیے

278.

impart

verb active

Meanings

  1. 1

    bestow

    دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا

  2. 2

    make known

    ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا

279.

impartial

adjective

بے پچ۔ اپکشی۔ بے طرف دار۔ بے غرض۔ عادل۔ منصف۔ صاف۔ گو۔ منصفانہ۔ عادلانہ۔ غیر جانبدار

280.

impartiality

noun

اپکشتا۔ بے طرف داری۔ انصاف۔ غیر جانبداری

Looking for classic Urdu literature? Read the books