Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “I”

Showing 461–470 of 2,091

461.

improver

noun

اصلاح کرنے والا۔ کار آموز

464.

improvidently, improvidentially

adverb

غافلانہ۔ کو تاہ اندیشی سے۔ بے احتیاطی سے۔ بے تدبیری سے۔ ناعاقبت اندیشی سے

465.

improvisation

noun

برجستہ تقریر یا شعر یا نغمہ۔ بدیہہ گوئی۔ وقت کے وقت مہیا کی ہوئی چیز

466.

improvise

verb active

فی البدیہ تقریر کرنا یا شعر کہنا یا نغمہ ترتیب دینا۔ وقت کے وقت مہیا کر لینا

467.

imprudence

noun

ناعاقبت اندیشی۔ بے پروائی۔ کوتاہ اندیشی۔ بےاحتیاطی

468.

imprudent

adjective

بے تمیز۔ بیوقوف۔ بے تدبیر۔ بے شعور۔ ناعاقبت اندیش۔ بے احتیاط

469.

imprudently

adverb

بے سوچے۔ بے احتیاطی سے

470.

impudence

noun

شوخی۔ گستاخی۔ بے ادبی۔ بے حیائی۔ بے شرمی۔ خیرہ چشمی۔ ڈھٹائی۔ بے حجابی

Looking for classic Urdu literature? Read the books