incarnative
adjective
گوشت پیدا کرنے والا۔ انگور لانے والا۔ اندمال کرنے والا
Browse
Showing 591–600 of 2,091
adjective
گوشت پیدا کرنے والا۔ انگور لانے والا۔ اندمال کرنے والا
verb active
منڈھنا۔ غلاف کرنا۔ میان میں رکھنا
adjective
بے احتیاط۔ بے خبر۔ بے پروا۔ بے التفات
adverb
بے خبری سے۔ بے پروائی سے۔ غفلت سے۔ بے احتیاطی سے
noun
آتش زنی خفیف۔ آگ لگانا۔ فتنہ پردازی
noun
the person
آگ لگاؤ۔ گھر جلاؤ۔ آتش زن۔ آتش انداز
Among the ancients incendiaries were burnt.
پہلے آگ لگانے والے جلا دیے جاتے تھے
an instigator
فسادی۔ فتوریا۔ فتنہ انگیز۔ مفسد۔ اگیا بیتال۔ بجلی بسنت
adjective
آگ لگانے کا
seditious
مفسد۔ فسادی
verb active
خوشبودار کرنا۔ بسانا۔ معطر کرنا
verb active
آگ لگانا۔ غصہ دلانا۔ طیش میں لانا۔ برافروختہ کرنا۔ بھڑکانا۔ برہم کرنا۔ مشتعل کرنا۔ اشتعال دلانا
noun
مہک۔ لپٹ۔ خوشبو۔ سگند
بخور۔ دھوپ۔ لوبان
incense breathing
جس میں سے لپٹیں نکلیں۔ معطر۔ مہک دار۔ خوشبودار
خوشامد۔ چاپلوسی
Looking for classic Urdu literature? Read the books