Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 231–240 of 913

231.

officiate

verb active

Meanings

  1. 1

    discharge an office

    انصرام کار کرنا۔ خدمت کو انجام دینا۔ کام کرنا

  2. 2

    (for another)

    عوض کرنا۔ قائم مقامی کرنا۔ دوسرے کا کام کرنا

234.

officinally

adverb

طبی حیثیت سے۔ طبی نسخے کے مطابق

235.

officious

adjective

Meanings

  1. 1

    excessively forward in kindness

    مہربان۔ مہربانی کرنے والا

  2. 2

    meddlesome

    ناحق دخل دینے والا۔ ہر بات میں پڑنے والا۔ فضول خدمت۔ بھل سگھڑا۔دخل در معقولات کرنے والا

236.

officiously

adverb

فضول۔ سگھڑ بھلائی سے۔ فضول خدمتی سے۔ ضرورت سے زیادہ مستعدی سے۔ فضول کاری سے

237.

officiousness

noun

خواہ مخواہ کی مداخلت۔ فضولی۔ بھل سگھڑائی۔ فضول خدمتی۔ فضول کاری

238.

offing

noun

سمندر میں اس قدر فاصلہ جہاں پانی گہرا ہو۔ محاذ ساحل

239.

offishness

noun

تنہائی پسندی۔ روکھا پن۔ غیر مانوسی۔ کم آمیزی

240.

offscouring

noun

ردی۔ تلچھٹ۔ فضلہ۔ میل۔ غلاظت۔ نجاست

Looking for classic Urdu literature? Read the books