Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 411–420 of 913

412.

optative

adjective

خواہش ظاہر کرنے والا۔ تمنائی

Phrases & examples

  1. optative mood

    باب استفعال۔ صورت تمنائی

413.

optic

noun

علم مناظر و مرایا۔ بصریات۔ مناظریات

414.

optic, optical

adjective

آنکھ کا۔ چشمی۔ بصری۔ عینی

415.

optimism

noun

یہ مسئلہ کہ عالم میں کوئی چیز بری نہیں ہے۔ رجائیت۔ خوش امیدی۔ امید پروری۔ امید پرستی

416.

optimist

noun

اس بات کا معتقد کہ دنیا کے تمام حوادث بہتری کے لیے ہیں۔ رجائیت پسند۔ امید پرست۔ خوش امید۔ رجائی

417.

optimistic

adjective

رجائیت پسندانہ۔ امیدانہ

418.

optimize

verb neutor

اچھے انجام کی امید ظاہر کرنا۔ استحسان پسندی یا رجائیت کے خیالات ظاہر کرنا

419.

option

noun

Meanings

  1. 1

    the power of choosing

    پسند کرنے کا ادھکار یا اختیار۔ حق انتخاب

  2. 2

    election

    مرضی۔ پسند۔ خوشی

  3. 3

    wish

    چاہ۔ خواہش

420.

optional

adjective

Meanings

  1. 1

    left to one's wish or choice

    مرضی یا پسند پر موقوف

  2. 2

    involving an option

    اختیاری۔ اچھا انوسار۔ طبعی

    • optional purchase

      خوش خرید

Looking for classic Urdu literature? Read the books