Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 841–850 of 913

841.

overstate

verb active

بڑھا کر لکھنا۔ مبالغہ کرنا۔ بات بڑھانا۔ رائی کا پربت بنانا۔ رنگ آمیزی کرنا۔ بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

844.

overstock

verb active

بھر دینا۔ ریل پیل کرنا۔ مونہا منہ یا ناکوں ناک بھرنا۔ بھرمار کرنا۔ زائد از طلب رسد پہنچانا

845.

overstock

noun

بہتات۔ کثرت۔ زائد از طلب رسد

846.

overstrain

verb active

زیادہ کھینچنا۔ تاننا۔ بہت محنت کرنا۔ حد سے زیادہ کام لینا۔ حد سے زیادہ زور دینا۔ بے حد اہمیت دینا

847.

overstrew, overstrow

verb active

پھیلانا۔ بچھانا۔ بکھیرنا۔ ڈالنا

848.

overstudy

verb neutor

ضرورت سے زیادہ مطالعہ کرنا

849.

oversway

verb active

مغلوب کرنا۔ زیر کرنا

850.

overswell

verb active

امنڈنا۔ چڑھنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books