overtly
adverb
کھلا کھلا۔ علانیہ۔ صاف
Browse
Showing 861–870 of 913
adverb
کھلا کھلا۔ علانیہ۔ صاف
verb active
اونچا یا بلند ہونا
زیادہ ہونا۔ غالب ہونا۔ سبقت لے جانا۔ ترجیح، لیاقت یا فضیلت رکھنا۔ بڑا ہونا
The soul overtops the body.
روح بدن سے افضل ہے۔
verb active
زیادہ بلند پروازی کرنا
verb active
بت سے زیادہ بیوپار کرنا
noun
تجویز۔ التماس۔ درخواست۔ سلسلہ جنبانی۔ آغاز۔ تشبیب۔ ابتدائی حصہ
noun
الٹ۔ پلٹا۔ پچھاڑ
پائمالی۔ ہار۔ شکست
verb active
overset
اوندھا دینا۔ پلٹنا۔ الٹ دینا۔ زیر و زبر کرنا۔ پچھاڑنا
ruin
مسمار کرنا۔ ڈھانا۔ گرانا۔ برباد کرنا۔ تہ و بالا کرنا
conquer
مغلوب کرنا۔ غالب آنا
منسوخ کرنا۔ خاتمہ کر دینا۔ مٹا دینا
verb active
حد سے زیادہ آنکنا یا قدر کرنا۔ مناسب سے زیادہ قیمت بڑھا دینا
verb active
ڈھانکنا۔ موندنا
verb active
نگہبانی سے تھکا مارنا۔ حد سے زیادہ نگرانی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books