Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“all”

Showing 91–100 of 1,125

91.

affable

adjective

سیل سبھاؤ ۔ خوش اخلاق ۔ سیل ونت ۔ حلیم ۔ خلیق ۔ صاحب اخلاق یا مروت ۔ مہربان ۔ ملائم ۔ خوشرو ۔ دلجو

Phrases & examples

  1. obliging to some and affable to all.

    عنایت کسی پر مروت سبھوں پر

92.

after

preposition

Meanings

  1. 1

    in a place

    پیچھے ۔ بعد

  2. 2

    in pursuit of

    پیچھے ۔ تعاقب میں

    • Ye shall not go after other gods !

      تم کسی اور دیوتا کو مت مانو

    • They that are after the flesh do mind the things of the flesh.

      جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔

  3. 3

    in imitation of

    دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر

    • After the English fashion

      انگریزی ڈھنگ کا

  4. 4

    according to

    انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب

    • after all

      ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے

    • after hours

      چھٹی یا فرصت کے وقت

    • after that

      اس سے پیچھے ۔ زیں بعد

    • after twelve o'clock

      دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر

    • afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)

      اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد

    • called after his name

      اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے

    • day after day

      روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً

    • one after another

      ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے

    • run after, follow after

      پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا

    • year after year

      آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال

93.

agog

adjective

تتا ۔ تاؤلا ۔ سرگرم ۔ گرم ۔ سر ہوا ۔ آتر

Phrases & examples

  1. to be all agog

    سر ہونا ۔ مشتاق ہونا ۔ سرگرم ہونا

  2. to set agog

    چاؤ یا شوق دلانا ۔ اکسانا ۔ آمادہ کرنا

94.

akin

adjective

Meanings

  1. 1

    allied by blood

    سگا ۔ اپنا ۔ سہودرا ۔ ماں جایا ۔ ایک پیٹ کا ۔ ناتے دار

  2. 2

    similar

    سمان ۔ ملتا ہوا ۔ یکساں ۔ ہم شکل ۔ مشابہ

95.

alike

adjectiveadverb

سمان ۔ تل ۔ ملتا ہوا ۔ یکساں ۔ یک رنگ ۔ ایک طرح کا ۔ برابر ۔ ہم رنگ ۔ ہم شکل ۔ ہم صورت ۔ مشابہ

Phrases & examples

  1. We shall lie all alike in our graves. (Prov.)

    قبر میں سب برابر

96.

almost

adverb

قریب ۔ عن قریب ۔ قریباً ۔ تقریباً ۔ قریب کر کے

Phrases & examples

  1. It is almost new.

    نیا سا ہے

  2. almost always

    تقریباً ہمیشہ

  3. almost all

    قریب کر کے سب

97.

alone, all alone

adverb

اکیلا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ مجرد ۔ جریدہ Alone, alone, all, all alone, Alone on a wide, wide sea (Coleridge)

Phrases & examples

  1. leave it alone!

    جانے دو ۔ دور کرو ۔ الگ کرو

  2. let it alone!

    چھوڑ دو ۔ اسے مت چھوؤ ۔ رہنے دو

  3. let me alone for that.

    یہ میرے لیے کچھ مشکل نہیں ہے

  4. to be left alone

    اکیلا رہ جانا

98.

along

adverb

Meanings

  1. 1

    lengthwise

    لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں

  2. 2

    all along, throughout

    سب میں ۔ سارے میں ۔ سراسر ۔ تمام میں ۔ بالکل

  3. 3

    alongwith

    ساتھ ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ سنگ ۔ سدھان ۔ ساتھ میں ۔ ہم راہ ۔ مع ۔ بہ ہمراہی

  4. 4

    forward

    آگے ۔ اگاڑی ۔ آگو

    • come along

      چلے آؤ ۔ جلدی آؤ ۔ آؤ

    • Why do you lag behind? come along.

      پیچھے کیوں رہے جاتے ہو؟ چلے آؤ

    • go along, be off

      چلے جاؤ‌۔ ہٹ پرے ۔ پرے ہٹ ۔ چل ۔ چٹخ ۔ چلتے پھرتے نظر آؤ ۔ دور ہو

    • going along

      چلتے چلتے

    • to lay alongside

      برابر لیٹنا یا رہنا

99.

alphabetically

adverb

بہ ترتیب ا ب ت ۔ بہ ترتیب تہجی ۔ بہ قاعدہٴ تہجی ۔ ردیف وار

Phrases & examples

  1. alphabetically arranged

    ا ب ت کی ترتیب سے

100.

always, alway

adverb

Meanings

  1. 1

    perpetually

    ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن

  2. 2

    invariably

    برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار

    • He had always paid.

      وہ ہمیشہ دیتا رہا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books