dig
verbnoun
پھاوڑے سے کھودنا۔ مزدوری کرنا۔ بیل داری کرنا
Meanings
I cannot dig, to beg I am ashamed. (Luke xvi. 3.)
مزدوری کر نہیں سکتا اور بھیک مانگتے مجھے شرم آتی ہے
to dig in, 1.
چھید کرنا۔ سوراخ کرنا۔ چھیدنا۔ سالنا
- 2
کھود کر تلاش کرنا۔ ڈھونڈنا۔ جستجو کرنا۔ ڈھونڈ مارنا
to dig through
کھود کر راستہ نکالنا
