digestive
noun
پھوڑے یا مواد کی پکانے والی دوا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 86
noun
پھوڑے یا مواد کی پکانے والی دوا
noun
کھودنے والا۔ مزدور۔ بیل دار۔ کن (in comp.) جیسے گورکن
noun
the act
کھدائی۔ کھدنی
place
کان۔ کھان
verb active
آراستہ کرنا۔ سجانا۔ سنوارنا
noun
a finger
انگلی۔ انگشت
the measure of a finger's breadth
انگل۔ پون انچ
(Ast.)
سورج یا چاند کا بارھواں حصہ۔ انس۔ کلا
(Arith.)
ایک سے نو تک کا کوئی ہندسہ۔ عدد مفرد۔ اکائی
پنچ انگلیا۔ پنج شاخہ
noun
پنجوں پر چلنے والا جانور۔ سوآ پد
verb active
حرمت دینا۔ تعظیم و تکریم کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ ممتاز کرنا۔ عزت یا توقیر کرنا۔ ترقی کرنا۔ سرفراز کرنا۔ لائق بنانا۔ اہل بنانا۔ پر شوکت بنانا
Your worth will dignify our feast.
آپ کے سبب سے ہماری ضیافت میں رونق ہوجائے گی
noun
معزز پادری۔ بڑا پادری۔ معزز افسر۔ بڑا عہدہ دار
noun
the state of being worthy
عظمت۔ منزلت۔ وقر۔ بزرگی۔ شکوہ۔ شان و شوکت۔ تمکنت۔ اوج۔ دبدبہ۔ بڑ پن۔ پت۔ وزن۔ بوجھ
elevation of rank
درجہ۔ جاہ۔ مرتبہ۔ رتبہ۔ منصب۔ پایہ۔ پدوی۔ اعلیٰ درجہ
Dignities and honours set off merit, as good dress does good figures. (Prov.)
مرتبہ اور عزت، لیاقت کو زینت دیتے ہیں، جیسے اچھا لباس صورت کو
quality suited to inspire respect or reverence
جلال۔ عظمت۔ شان۔ بزرگی۔ شرف۔ قدر
Looking for classic Urdu literature? Read the books