delf
noun
Phrases & examples
earthenware
چینی کا برتن
Dictionary results for
Showing 31–40 of 69
noun
earthenware
چینی کا برتن
verb active
the earth
کھودنا۔ کھوڑنا۔ گودنا۔ کریدنا۔ کندن کرنا۔ کھدنی کرنا
hallow out
خالی کرنا۔ تھوتھا کرنا۔ کھوکھلا کرنا۔ کھودنا۔ مٹی نکالنا
to dig down
توڑنا۔ ڈھانا۔ گرانا۔ نیو کھود کر دیوار کو گرانا
to dig from, out or up
کھود ڈالنا۔ کھود لینا۔ کھود کر نکالنا۔ گڑی ہوئی چیز نکالنا
verb active
remove the bowels of
انتڑیاں نکالنا
bury
دوسری شے میں ڈبونا۔ گاڑنا۔ دفن کرنا
embowelled in the earth
زمین میں مدفون
verb active
break out
بخار بنانا۔ اڑانا۔ نکالنا۔ اٹھانا
evaporate
تبخیر کرنا۔ ابخرے بنانا۔ اڑانا
The sun exhales the moisture of the earth.
سورج زمین کی تری اڑا لے جاتا ہے
verb active
منہ سے ہوا نکالنا۔ سانس چھوڑنا
give forth
نکالنا۔ باہر کرنا
The earth expires a warm vapour.
زمین گرم بخارات نکالتی ہے
noun
exterior form
صورت۔ شکل۔ چہرہ مہرہ۔ ظاہری صورت۔ بناوٹ ۔آکار
In face a lion but in heart a deer.
صورت میں شیر، جی میں بھیڑ
surface
سطح۔ رخ۔ رو۔ پردہ
outside appearance
حالت۔ صورت۔ شکل۔ روپ۔ ہیئت
visage
منہ۔ مکھڑا۔ چہرہ۔ رخ۔ رو۔ بشرہ
look
آن۔ ادا۔ چہرہ۔ نقشہ۔ خط و خال
effrontery
گستاخی۔ شوخی۔ جراٴت۔ مبادرت۔ ڈھٹاوی۔ بے شرمی۔ بے حیائی
presence
سامنا۔ اگاڑی۔ آ گا۔ اگواڑا۔ پیش گاہ۔ روبرو۔ حضوری۔ موجودگی
face to face
آمنے سامنے۔ سن مکھ۔ منہ پر۔ منہ در منہ۔ بالمواجہ۔ بالمقابل
Face to face the truth comes out. (Prov.)
منہ در منہ جھوٹ نہیں بولا جاتا
face about
منہ پھیر کے گھوم جانا
before the face of
منہ کے سامنے۔ روبرو۔ منہ پر
from the face of
سامنے سے۔ روبرو سے
in the face of
سامنے۔ مقابلے میں
not to show one's face
منہ نہ دکھانا۔ لاجوں مرنا
the face of the earth
روئے زمین۔ سطح زمین۔ زمین کا پردہ
to look in the face
آنکھ سے آنکھ ملانا۔ مقابلہ کرنا
to make a wry face
منہ سجانا۔ پھلانا یا تھتھانا
to make faces or mouths at
منہ بنانا یا چڑانا
to set the face against
منہ پھیر لینا۔ التفات نہ کرنا
adjective
dug out of the earth
زمین میں سے کھود کر نکالا ہوا۔ کانی۔ معدنی
petrified
حیوانی یا نباتاتی جز پتھر بنا ہوا
noun
a substance dug from the earth
شے معدنی۔ کانی چیز
(Paleon.)
جانور یا درخت جو زمین میں دب کر پتھر ہوگیا ہو۔ رکاز۔ سنگوارہ۔ فوسیل
noun
بھٹ۔ غار۔ کھو
verb active
(Carp.)
نقشہ یا ڈول ڈالنا۔ بنانا۔ گھڑنا
plan
بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ پیدا کرنا۔ اپجانا۔ ایجاد کرنا۔ نکالنا
She there devised a wondrous work to frame
Whose like on earth was never framed yet. (Spencer)
ارادہ کیا اک عجب کام کا کہ ایسا نہ دنیا میں اب تک ہوا F.C.
to frame a lie
جھوٹی بات بنانا
conform.
سنوارنا۔ ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ سدھارنا۔ ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ آراستہ کرنا
provide with a frame
ڈھانچ یا چوکھٹا بنانا۔ چوکھٹا لگانا یا جڑنا
to frame a picture
تصویر میں چوکھٹا لگانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books