far
adjective
پرلا۔ دور۔ دور دراز۔ دور دست۔ دور کا۔ پرے کا
Meanings
He meant to travel into far countries.
اس کا ارادہ دور کے ملکوں میں سفر کرنے کا تھا
- 2
remote from purpose
خالی از مطلب۔ ارادے کے برخلاف۔ مطلب سے بعید۔ الگ۔ بچا ہوا۔ علیحدہ
- 3
more distant of the two
پار کا۔ پرلے پار کا۔ پرے کا۔ اس طرف کا۔ دوسری طرف کا۔ پرلا
