Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“give”

Showing 11–20 of 204

12.

almsgiver

noun

پنیاتما ۔ دتار ۔ پن وان ۔ دان دتار ۔ پن کرنے والا ۔ خیرات دینے والا ۔ مخیر

13.

apply

verb active

Meanings

  1. 1

    lay or place

    دھرنا ۔ رکھنا ۔ لگانا ۔ باندھنا

    • He said, and to the sword his throat applied. (Dryden)

      یہ کہہ کر خنجر اس نے گلے پر رکھا

  2. 2

    use or employ

    کام میں لانا ۔ برتنا ۔ خرچ کرنا ۔ استعمال کرنا ۔ لگانا ۔ صرف کرنا ۔ نِمت کرنا

    • How is this word applied

      یہ لفظ کس موقع پر آتا ہے

  3. 3

    give the mind to

    دل، چت، دھیان یا سرت لگانا یا دبنا

    • Apply thy heart unto instruction.

      سیکھ میں چت دو

    • apply one's self in earnest

      من یا دل لگانا ۔ دل و جان سے تن دہی کرنا ۔ کمر باندھنا ۔ گرم جوشی سے کام کرنا ۔ غرق ہونا ۔ لگنا ۔ لگا رہنا

14.

ask

adjectiveverb active

Meanings

  1. 1

    question

    پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا

  2. 2

    inquire

    دریافت کرنا ۔ پوچھنا

    • Wherefore dost thou ask after my name?

      تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟

  3. 3

    solicit

    چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا

    • Ask and it shall be given to you.

      مانگو اور وہ تم کو ملے گا

  4. 4

    demand

    طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا

15.

assure

verb active

Meanings

  1. 1

    give confidence

    نشچے کرنا ۔ یقین دلانا

  2. 2

    make safe

    دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا

  3. 3

    (Law)

    بیمہ کرنا

16.

attend

nounverb

Meanings

  1. 1

    give heed

    دھیان دینا ۔ دل دینایا لگانا ۔ چت، من یا کان لگانا ۔ متوجہ ہونا ۔ توجہ کرنا ۔ غور کرنا ۔ التفات کرنا

  2. 2

    wait

    حاضر رہنا ۔ دست بستہ کھڑا رہنا ۔ منتظر رہنا

    • attend to

      دھیان دینا ۔ لحاظ کرنا ۔ التفات کرنا

17.

attention

noun

Meanings

  1. 1

    heed

    دھیان ۔ من ۔ چت ۔ چنتا ۔ سرت ۔ سچیتی ۔ لحاظ ۔توجہ ۔ خیال۔غور

  2. 2

    courtesy

    آدرمان ۔ آؤ بھگت ۔ آدر ستکار ۔ توجہ ۔ التفات ۔ خاطر ۔ خاطر داری ۔ رعایت ۔مدارات

    • attention to a guest

      مہمان نوازی

    • draw attention to

      توجہ دلانا ۔ متوجہ کرنا

    • give or pay attention to

      دھیان دینا ۔ توجہ کرنا ۔ متوجہ ہونا

    • strict attention

      گہرا دھیان ۔ تاکید مزید ۔ تاکید اکید ۔ بہت تاکید

18.

away

adverb

Meanings

  1. 1

    باہر ۔ بچھڑا ہوا ۔ غیر حاضر ۔ غائب ۔ دور

    • Whither away so fast?

      ایسی جلدی کہاں؟

  2. 2

    (in comp.)

    دینا ۔ ڈالنا

    • away with him

      دور کرو ۔ لے چلو ۔ لے ۔ جاؤ ۔ اٹھاؤ

    • come away

      چلا آنا

    • do or make away with

      الگ کرنا ۔دور کرنا ۔ پرے کرنا ۔ گم کرنا ۔ لے اُڑنا ۔ مار ڈالنا ۔ لے بھاگنا

    • give away

      دے ڈالنا ۔ دے دینا ۔ دینا ۔ بخشنا

    • go away

      چلا جانا

    • let us away

      چلو ۔ چلیے

    • throw away

      ڈال دینا

19.

awry

adjective

ترچھا ۔ ٹیڑھا ۔ بینڈا ۔ کج ۔ کج رو ۔ اُریبواں

Phrases & examples

  1. Nothing more awry from the law of God and nature than that a woman should give laws to men. (Milton)

    احکامِ خدا و قانونِ قدرت میں اس سے زیادہ کوئی شے نازیبا نہیں ہے کہ عورت مردوں پر حکومت کرے

20.

back

noun

Meanings

  1. 1

    of the body, upper side

    پیٹھ ۔ پشت

    • The back and the belly had everyone busy. (Prov.)

      مجبوری میں آدمی ہر کام کرلیتا ہے۔ یا پیٹ پیٹھ کے کارنے سب جگ کار کرے

  2. 2

    of the head

    گُدّی

  3. 3

    rear

    پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب

  4. 4

    of a book

    پشتہ

    • behind one's back

      پیٹھ پیچھے ۔ پیچھے ۔آنکھ اوجھل ۔ پس پردہ

    • give back

      پھیر دینا ۔ اُلٹا دینا ۔ واپس دینا یا کرنا

    • keep back

      روک یا داب رکھنا ۔ پیچھے رہنا یا رہ جانا ۔ باز رکھنا

    • one's back being up

      غصے میں بھرا ہوا

    • on one's back

      چت ۔ چاروں شانے چت

    • turn one's back

      1. پیٹھ دینا یادکھانا 2. منہ پھیر لینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books