bail
noun
Meanings
- 1
security
ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی
- 2
surety
ضامن ۔ کفیل
- 3
handle
دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ
- 4
(in cricket)
گُلّی ۔گِلّی
bail for good conduct
فعل ضامنی
give or stand bail
ضامن یا کفیل ہونا
pecuniary bail
مال ضامنی
to give leg bail
بھاگ جانا ۔ فرار ہونا ۔ رفو چکر ہونا
