furbelow
verb active
چین دار سنجاف لگانا
Dictionary results for
Showing 1291–1300 of 2,442
verb active
چین دار سنجاف لگانا
noun
لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف
verb active
لچھیانا۔ لپیٹنا۔ تہ کرنا
Then lowers the lofty mast and furls the sails. (Tickell)
اس کے بعد اونچے مستول کو اتار کر بادبانوں کو اس پرلپیٹ دیتا ہے
noun
میل کا آٹھواں حصہ۔ فرلانگ
adverb
زور سے۔ شدت سے۔ تیزی سے۔ سختی سے
noun
وطن جانے کی رخصت یا چھٹی۔ رضا
noun
a trench in the earth made by a plough
ہلائی۔ باہ۔ باہن
any trench, in wood or metal
خانہ۔ گھر۔ لکیر۔ جھڑی۔ دراڑ۔ لیگ
interjection
توبہ۔ لاحول ولاقوة۔ چھی۔ تھو تھو۔ آخ تھو۔ پھٹے سے منہ۔ لعنت ہے۔ تف
Fie! my lord! fie! a soldier and afeared! (Shakespeare)
چھی! چھی! سپاہی ہو کر ڈر گئے
interjection
توبہ۔ لاحول ولاقوة۔ چھی۔ تھو تھو۔ آخ تھو۔ پھٹے سے منہ۔ لعنت ہے۔ تف
Fie! my lord! fie! a soldier and afeared.! (Shakespeare)
چھی! چھی! سپاہی ہو کر ڈر گئے
verb active
acquire
پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا
For fame wih toil we gain, but lose with ease. (Pope)
نام مشکل سے ملتا ہے اور سہج میں جاتا رہتا ہے
come off winner
جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا
draw to one's side
اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا
to gratify the queen, and gain the court (Dryden)
ملکہ کو خوش کرنے اور درباریوں کو اپنی طرف کرنے کو
reach
پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا
gain ground
آگے بڑھنا۔ فتح کرنا۔ جیتنا
gain over
ملا لینا۔ توڑ لینا۔ اپنے پٹھوں میں کر لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books