through
preposition
Meanings
- 1
from end to end
ایک سرے سے دوسرے سرے تک۔ آر پار۔ سراسر
- 2
within
میں سے۔ ہو کر۔ میں۔ سے۔ سوں بیچ میں۔ اندر
- 3
by means of
بوسیلہ۔ معرفت۔ بذریعہ۔ بواسطہ۔ بہ توسط۔ بہ وساطت۔ دوارے
- 4
کل میں۔ سارے۔ سب جگہ۔ سراسر
Dictionary results for
Showing 2991–3000 of 3,193
preposition
from end to end
ایک سرے سے دوسرے سرے تک۔ آر پار۔ سراسر
within
میں سے۔ ہو کر۔ میں۔ سے۔ سوں بیچ میں۔ اندر
by means of
بوسیلہ۔ معرفت۔ بذریعہ۔ بواسطہ۔ بہ توسط۔ بہ وساطت۔ دوارے
کل میں۔ سارے۔ سب جگہ۔ سراسر
noun
ایک قسم کی چڑیا۔ طوطی
(Far.)
گھوڑے کے پیر کی بیماری
(Med.)
منہ کے چھالے۔ تپخالہ۔ منہ آنا۔ قلاع
noun
ایک قسم کا باغیچے کا مصالحہ۔ صعتر۔ پودینہٴ صحرائی
verb active
وقت کے مطابق کرنا
وقت معلوم کرنا
(Music)
تال دینا
noun
a portion of duration
بیلا۔ زمانہ۔ عرصہ۔ ہنگام۔ ایام۔ رت۔ دن۔ عہد۔ دور
opportunity
موقع۔ محل۔ داؤں۔ اوسر۔ فرصت۔ مہلت
unmeasured duration
وقت۔ کال۔ مدت
Time devoures all things.
کال سب کو کھائے گا۔ (مثل)
فرصت۔ اوکاش۔ فراغت
age
جگ۔ سماں۔ قرن۔ دور
allotted period
عمر۔ زندگی۔ اوستھا۔ آیو۔ مہلت۔ میعاد
Dost thou love life? Then waste not time, for time is the stuff that life is made of. (Franklin)
اگر تجھے زندگی پیاری ہے،تو اپنا وقت مت کھو، کیونکہ اسی وقت سے زندگی بنتی ہے
delivery
جاپے کےدن۔ پورے دن۔ ایام وضع حمل
repetition
باری۔ مرتبہ۔ دفعہ۔ نوبت۔ گنا۔ چند
حالت۔ گتی
(Music)
تال۔ سم
time and place
زمان و مکان
time enough
موقع پر۔ وقت پر
time immemorial, time out of mind
اناد۔ بے انتہا زمانہ۔ پراچین کال
time out of joint
انقلاب زمانہ
allow time
مہلت دینا۔ فرصت دینا
all the time, the whole time
تمام وقت
at all the times
ہر وقت
at the time
اسی وقت۔ جبھی
at the time of the transaction
عند المعاملہ
from time to time, time after time
وقتاً فوقتاً
against time
نہایت تیزی سے
at times
کبھی کبھی۔ بعض اوقات
beat times
ٹال دینا
for the time being
فی الحال۔ وقتی طور پر
high time
صحیح موقع۔ موزوں وقت
in no time
آن کی آن میں۔ پلک جھپکتے ہی۔ فی الفور۔ فوراً
keep time
تال کے ساتھ ناچنا یا گانا
in a short time
تھوڑی دیر میں
in course of time
آخر کار۔ اپنے وقت پر
in the mean time
اس اثناء میں
in time, 1.
وقت پر۔ عین وقت پر۔ بر وقت
آخرکار
kill time
ہنسی خوشی وقت گزارنا
lose time, 1.
دیر کرنا۔ توقف کرنا۔ تاخیر کرنا
رفتار کم ہونا
move, run, or go against time
گھوڑے کی رفتار کا اندازہ کرنا
once upon a time
ایک دفعہ
seed time
ایام تخم ریزی۔ بوار رت
true time
ٹھیک وقت
up to this time
اس وقت تک۔ تا ایں دم
while away time
وقت گنوانا
آلہ سماعت نما۔ گھڑی۔ گھنٹہ۔ ٹائم پیس
adverbadjective
بروقت۔ بر محل۔ بر موقع۔ ٹھیک وقت پر۔ سویرے۔ اچھے وقت پر۔ ٹھیک سمے پر
Timely blossom, timely ripe. (Prov.)
وقت پر پھلے گا تو وقت پر کٹے گا۔ (مثل)
زمانہ ساز۔ رکابی مذہب۔ دنیا ساز۔ ابن الوقت
noun
زمانہ سازی۔ دنیا سازی
noun
نقشہٴ انضباط اوقات۔ نقشہٴ اوقات۔ ٹائم ٹیبل
Looking for classic Urdu literature? Read the books