time-worm
adjective
دقیانوسی۔ پرانا۔ گھسا پٹا
Dictionary results for
Showing 3001–3010 of 3,193
adjective
دقیانوسی۔ پرانا۔ گھسا پٹا
noun
shade of colour
جھلک۔ چھاں۔ ہلکا رنگ۔ صبغہ
flavor
پٹھ۔ چاشنی۔ چشک۔ رمق
کسی چیز کے اجزا جو گلا کر الگ کیے گئے ہوں
(Med.)
عرق۔ خساندہ۔ دوا کا عرق شراب کی روح میں
adjective
تھکانے والا۔ ماندہ کرنے والا۔ اچاٹ کرنے والا۔ ملال انگیز
noun
عنوان۔ سرخی۔ پیشانی۔ لوح۔ سر ورق
باب۔ فصل۔ ادھیانے
an appellation
لقب۔ خطاب۔ پدوی
name
سنگیا۔ اسم۔ نام
ادھیکار۔ دعویٰ۔ حق۔ وجہ حقیت۔ استحقاق
قبالہ۔ دستاویز
adverb
in the same place
ایک مکان میں۔ ایک جگہ۔ اکھٹے
in the same time
ہم عصر۔ ایک ہی وقت میں
untidely
مل کر۔ باہم دگر۔ ساتھ۔ بہ شمول
into union
ساتھ میں۔ ملا کر۔ ایک دوسرے کے ساتھ
in concert
ایک ساتھ۔ مجموعاً۔ بالاجمال۔ باہم اتفاق کر کر۔ شامل حال۔ ایک حال ہو کے۔ مل جھل کے
together with
مع۔ ساتھ ہی ساتھ
keep the body and soul together
زندگی قائم رکھنا
adjective
محنت طلب۔ جو مشقت سے ہو
noun
جلد۔ کتاب
noun
کل۔ فردا۔ دوسرے دن۔ پرتیکال
To-morrow comes never.
کل کس نے دیکھی ہے
noun
(Anat.)
جیبھ۔ زبان۔ لسان
The tongue's not steel yet it cuts. (Prov.)
زبان لوہا نہیں پر گھاؤ ڈال دیتی ہے
speech
گویائی۔ گفتار
A long tongue is a sign of a short hand. (Prov.)
زبان دراز،کوتاہ دست
language
بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی
One tongue is enough for a woman. (Prov.)
عورت کو ایک زبان بس ہے
وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو
(Met.)
ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ
(Geog.)
انتردیپ۔ آبنائے
شعلے کی لو
پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا
to hold one's tougue
جیبھ یا للو بس میں رکھنا۔ خاموش رہنا۔ چپ رہنا۔ زبان سنبھالنا
the tounge of a bell
گھنٹالے کا لنگر یا ٹنٹنا
adjective
خوش ذائقہ۔ مزیدار۔ لذیذ۔ سواد
Looking for classic Urdu literature? Read the books