behind the time
زمانے سے پیچھے ۔ جو زمانے کے ساتھ نہ ہو
Dictionary results for
Showing 561–570 of 3,193
زمانے سے پیچھے ۔ جو زمانے کے ساتھ نہ ہو
noun
an old woman
بُڑھیا ۔ ڈوکری ۔ نانی بڑھیا ۔ ڈکریا ۔ ڈھڈو ۔ بڈھی ۔ پیر زال
a hag
ڈائن ۔ چڑیل ۔ پھیکنی ۔ بھوتنی
nounverb
ماننا ۔ ایمان لانا
Believe me yours sincerely.
آپ کا دوست صادق
noun
بھرت ۔ ازدھات ۔ اشٹ دھات
nounverb
be the property of
کسی کا ہونا ۔ ملکیت ہونا ۔ حق ہونا ۔ حقیّت یا مِلک ہونا
This book belongs to me.
یہ میری کتاب ہے
have relation to
سمبندھ رکھنا ۔ سروکار رکھنا ۔ لگنا ۔ تعلق رکھنا ۔ علاقہ رکھنا
be connected with
ملا ہونا ۔ لگا ہونا ۔ میں سے ہونا ۔ شامل ہونا ۔ ملحق ہونا
be included in
میں ہونا ۔ شامل ہونا ۔ داخل ہونا
noun
girdle
پیٹی ۔ پٹکا ۔ منطقہ ۔ پٹّا ۔ پرتلا ۔ کمر بند
(Geog.)
سمندر سنکٹا ۔ آبنائے
(Ast.)
منطقہ حارہ
(Surg.)
پٹی
(Mech.)
مال
(Arch.)
ازار ۔ پٹکا
belt of a shield
پاٹی ۔ لنگر ۔ حمائل ۔ علی بند
belt of a sword
پرتلا ۔ ڈاب
a shoulder belt
پرتلا ۔ پٹا
verb active
crook
ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
incline
جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
apply
لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
subdue
بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
bow, bend the knee
جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
bend one's eyes upon
مڑ کے دیکھنا
Bending her eyes from time to time upon her parent. (W. Scott.)
گھڑی گھڑی مڑ مڑ کے اپنے ماں باپ کو دیکھتی ہے
bend one's way
چلنا ۔ راہ لینا
bend the brow
بھویں چڑھانا یا تاننا ۔ تیوری میں بل ڈالنا
adjective
curved
مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ
resolute
درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط
bent lever (Mech.)
مڑی ڈنڈی
to be bent on mischief
شرارت کے سر ہونا
noun
غمی ۔ موت ۔ موتی
participlep.
ہِینا ۔ ہِین ۔ خالی
bereft of means
بے وسیلہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books