address
verb active
Meanings
- 1
(oneself to)
لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا
- 2
speak
بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا
- 3
direct, as a letter
پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا
Dictionary results for
Showing 31–40 of 1,061
verb active
(oneself to)
لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا
speak
بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا
direct, as a letter
پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا
noun
one who admires
سینہی ۔ سراہنے والا ۔ تعریف کرنے والا
a lover
چاہنے والا ۔ لٹو ۔ فریفة ۔ یار ۔ عاشق
noun
admittance
پیٹھ ۔ باریابی ۔ بار ۔ گزر
(access)
رسائی ۔ پہنچ ۔ رسید
(reach)
دخل یابی ۔ دخل
admission fee
فیس داخلہ
admission money
بھیٹ ۔ زرباریابی ۔ نذر ۔ بھیٹ پوجا ۔ نذرانہ ۔ زرمداخلت
verb active
receive as one's own
اپنا کرنا ۔ ماننا ۔ پسند کرنا ۔ اختیار کرنا ۔ دھارن کرنا ۔ گرہن کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ انگیکار کرنا
(a child)
گود لینا ۔ لے پالک کرنا ۔ بریاں لینا ۔ بیٹا کر لینا یا بنانا ۔ متبنیٰ کرنا
adopted by eunuchs
بچکانا ۔ لونڈا
adopted by a prostitute
نوچی ۔ چھوکری ۔ بچکانہ
adopted child
پالک پتر ۔ لے پالک ۔ دھرم پتر ۔ پس پتر ۔ پسر خواندہ
adopted father
دھرم کا باپ
verb active
سنگارنا ۔ سجانا ۔ آرائش کرنا ۔ بناؤکرنا ۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ ٹیم ٹام کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ زینت دینا ۔ زیب دینا ۔ مزین کرنا At church with meek and unaffected grace His looks adorned the venerable place (Goldsmith) وہ گرجا میں سیدھی و سادی ادا سے مبارک جگہ کو دی زیب اس لقا نے
adorn oneself
سنگار کرنا ۔ چھب تختی بنانا
noun
going forward
بڑھاؤ ۔ اگوائی ۔ پیش قدمی ۔ اگوانی ۔ استقبال
increase
بڑھوتری ۔ چڑھوتری ۔ بادھا ۔ بیشی ۔ ازدیاد ۔ توفیر
improvement
بڑھوتری ۔ سدھار ۔ سنوار ۔ اصلاح ۔ ترقی
tender
توجہ ۔ میلان خاطر ۔ رغبت
(of money)
اگاؤ روپیہ ۔ زر پیشگی ۔ دادنی
to be in advance of the age
زمانہ سے آگے بڑھ جانا ۔ ہمعصروں سے خیالات میں بڑھ جانا
advanced in years
بڈھا ۔ پکا پان ۔ عمر رسیدہ ۔ مسن ۔ سن رسیدہ ۔ دنوں کا پورا
the advanced guard
پیشوا ۔ ہراول ۔ آگے کی فوج
to go in advance
آگے جانا ۔ بڑھ جانا
noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ مصلحت
If you wish for good advice consult an old man. (Prov.)
اچھی مت جو چاہو بڈھے پوچھن جاؤ
When a thing is done advice comes too late. (Prov.)
ہونی تھی سو ہو چکی سیکھ کرے اب کیا
a letter of advice
سماچاری چٹھی ۔ اطلاع چٹھی
مذکورہ بالا
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
nounverb
accord
جوڑ ہونا ۔ ایک رنگ ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ایک ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ موافق ہونا ۔ متفق ہونا ۔ جواب ہونا
resemble
ملنا ۔ ایک روپ ہونا ۔ ہم شکل ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ بعینہ ہونا
They agree like pick-pockets in a fair. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا
assent
راضی ہونا ۔ منظور ،قبول یا اجابت کرنا
Agree, for the law is costly. (Prov.)
آپس میں نمٹ لو، نہیں تو کچہری میں زیر بار ہو گے۔
be in concord
ایک من ہونا ۔ مل جل کر یا میل ملاپ سے رہنا ۔ ایک قالب ہونا ۔ ایک دل یا ایک چت ہونا ۔ مطابق ہونا ۔ اتفاق ہونا
Two of a trade never agree. (Prov.)
ہم پیشہ حاسد ہمیشہ ۔ بود ہم پیشہ باہم پیشہ دشمن
They agree like cats and dogs.
وہ کتے بلی کی طرح لڑتے ہیں
The more you agree together, the less hurt can your enemies do you. (Browne)
جتنا آپس میں تم اتفاق رکھو گے اتنا ہی تمہارے دشمن تم کو کم ستائیں گے۔
be beneficial as diet or medicine
راس آنا ۔ فائدہ مند ہونا ۔ مفید ہونا ۔ گن کرنا
to agree with one's constitution or temperament
کسی کے مزاج یا طبیعت کے موافق ہونا
settle a price
دام ٹھہرانا ۔ مول یا قیمت چکانا
(Gram.)
ایک صیغہ یا حالت ہونا
concur
انومت ہونا ۔ ماننا ۔ ہاں میں ہاں ملانا ۔ ہنکاری بھرنا ۔ ایک رائے یا مت ہونا ۔ متفق الرائے ہونا ۔ تسلیم کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books