Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“one”

Showing 41–50 of 1,061

41.

airs

nounplural

اکڑ ۔ اکڑ بازی ۔ اینٹھ ۔ مچلائی ۔ دکھاوا ۔ نخرا ۔ چوچلا ۔ گھمنڈ ۔ شیخی

Phrases & examples

  1. He puts on airs

    وہ اپنے تئیں کھینچتا ہے

  2. give one self airs

    اڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ اپنے تئیں دور کھینچنا ۔ اترانا ۔ بڑھ کر چلنا ۔ چل نکلنا ۔ گھمنڈ کرنا ۔ باؤ کے گھوڑے پر سوار ہونا

  3. the airs of youth in old age

    بوڑھا چوچلا ۔ بوڑھی گھوڑی لال لگام ۔ شتر غمزہ ۔ وقت پیری شباب کی باتیں

42.

all

adverb

Meanings

  1. 1

    altogether

    سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست

  2. 2

    quite

    نپٹ ۔ محض

  3. 3

    only

    نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط

  4. 4

    emphatic

    ہی ۔ بھی

    • I said nothing at all.

      میں نے کچھ بھی نہیں کہا

    • all alone

      آپ ہی ۔ چھڑا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ اکیلا

    • all along

      پہلے سے ۔ سدا سے ۔ نت ۔ سدامت سے ۔ ہمیشہ ۔ برابر ۔ قدامت سے

    • all around

      چاروں طرف ۔ چو طرف ۔ اورے دھورے ۔ اور پاس ۔ چہوں اور ۔ چتر دشا

    • all at once, all of a sudden

      یکایک ۔ ایک بارگی ۔ یک بیک ۔ اچانچک ۔ دفعةً ۔ ایک ہی دفعہ ۔ ایک مشت

    • all over

      سارے ۔ تمام ۔ سارے میں ۔ ہر یا سب کہیں

    • all over the world

      سنسار بھر میں ۔ ساری دنیا میں۔ دنیا کے پردے پہ ۔ کل جہان یا عالم میں

    • not at all

      ذرا بھی نہیں ۔ بالکل نہیں

    • that is all

      بس اتنا ہی ۔ بس ۔ فقط

    • to be all over with one

      کام تمام ہونا ۔ ہو چکنا

43.

all

noun

Meanings

  1. 1

    whole

    سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام

    • All is not gold that glitters. (Prov.)

      جن میں چمک ، نہیں سب کنک

    • All's well that ends well. (Prov.)

      انت بھلا سو بھلا

    • All covet all lose. (Prov.)

      آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے

  2. 2

    all things

    سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل

    • all I can

      جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت

    • all's one

      ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے

    • Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)

      وہی تین بیسی وہی ساٹھ

    • all the while

      اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں

44.

almoner

noun

بھنڈاری ۔ خیرات خانے کا مہتمم ۔ سدا برت بانٹنے والا ۔ بیلا بردار ۔ لنگر خانے کا منتظم (منیجر)

45.

alone, all alone

adverb

اکیلا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ مجرد ۔ جریدہ Alone, alone, all, all alone, Alone on a wide, wide sea (Coleridge)

Phrases & examples

  1. leave it alone!

    جانے دو ۔ دور کرو ۔ الگ کرو

  2. let it alone!

    چھوڑ دو ۔ اسے مت چھوؤ ۔ رہنے دو

  3. let me alone for that.

    یہ میرے لیے کچھ مشکل نہیں ہے

  4. to be left alone

    اکیلا رہ جانا

46.

amuse

verb active

Meanings

  1. 1

    divert

    بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا

  2. 2

    delude

    دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا

    • He amused his followers with idle promises. (Johnson)

      اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا

    • to amuse oneself

      دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا

47.

an

article

Meanings

  1. 1

    one

    ایک ۔ کوئی ۔ کوئی سا

  2. 2

    each

    ہر ۔ ہر ایک ۔ ہر کوئی

48.

anemone

noun

شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول)

49.

ankle-bone

noun

ٹخنے کی ہڈی ۔ گٹا ۔ استخوان کعب

50.

anniversary

noun

برس دن کا دن ۔ برکھی ۔ برسی ۔ برسوڑی ۔ سال گرہ ۔ برس گانٹھ

Phrases & examples

  1. (of one's birth)

    جنم دن ۔ یوم پیدائش

  2. (of one's death)

    برسی ۔ دسا ۔ دن

Looking for classic Urdu literature? Read the books