Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 3921–3930 of 4,339

3921.

sumption

noun

کبریٰ۔ قیاس منطقی کا مقدمہ ٴ کبریٰ۔

3922.

sumptuary

adjective

اخراجات کے باب میں میں۔ مصارف کے متعلق۔

Phrases & examples

  1. sumptuary laws

    قانون متعلق اخراجات۔ قانون مصارف۔

3924.

sumptuously

adverb

زرق برق۔ بہ آرائش۔ بہ تکلیف۔

3925.

sumptuousness

noun

رونق۔ بھڑک۔ پر تکلفی۔ نمائشی۔

3926.

sun

noun

Meanings

  1. 1

    سورج۔ خورشید۔ آفتاب۔ شمس۔ مہر۔ آدت۔ دنکر۔ مارتند۔ مرغ زریں۔

    • The unwearied sun from day-to-day, Dot his Creator's power display. (Addison)

      ہر روز جو چمکتا ہے جو خورشید کا نور خالق کی وہ قدرت کا دکھاتا ہے ظہور۔ (.F.C)

  2. 2

    دھوپ۔ سورج کی روشنی۔

    • under the sun

      آسمان کے نیچے۔ دنیا کے پردے پر۔

    • There is no new thing under the sun. (Prov.)

      دھرت پہ کوئی انوکھی چیز‌نہیں ہے۔

3927.

sun

verb active

دھوپ میں رکھنا۔ دھوپ دکھانا۔ دھوپ دینا۔

3928.

sun dial

noun

تختہٴ ساعت نما۔ دھوپ گھڑی۔

3929.

sunbath

noun

غسل آفتابی۔

3930.

sunbeam

noun

سورج کی کرن۔ شعاع آفتاب۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books