collector
noun
Meanings
- 1
gatherer
بٹورُو ۔ جمع کرنے والا
- 2
(of rent or taxes)
اُگاہنے والا ۔ تحصیلنے والا
collector of a district
ضلع دار ۔ صاحب ضلع ۔ کلٹّر (Cor.) ۔ کلکٹر
Dictionary results for
Showing 31–40 of 93
noun
gatherer
بٹورُو ۔ جمع کرنے والا
(of rent or taxes)
اُگاہنے والا ۔ تحصیلنے والا
collector of a district
ضلع دار ۔ صاحب ضلع ۔ کلٹّر (Cor.) ۔ کلکٹر
noun
hue
رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
the blood showing through the skin
رنگ
His colour came and went.
ایک رنگ آتا تھا، ایک رنگ جاتا تھا
appearance
روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
dark complexion
کالا رنگ ۔ سیاہ فام
This gave a different colour to his proceedings.
اس سے معاملے کی اور ہی صورت ہوگئی
kind
بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
pretence
مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
That he should die is worthy policy, But yet we want a colour for his death. (Shakespeare) وہ مرجاوے،ہے یہ تو تدبیرنیک کوئی موت کو ہو بہانہ ولیک F.C.
(pl.) a flag
جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
bright colour
چمکیلا رنگ ۔ چُہچُہاتا رنگ ۔ شوخ رنگ ۔ تیز رنگ
change colour
رنگ اُڑ جانا ۔ زرد پڑ جانا ۔ رنگ فق ہو جانا
colour guard
جھنڈے کا پہرا یا محافظ
deep colour
گہرا رنگ
dull colour
ماند رنگ ۔ مدھم رنگ
false colour
سبز باغ ۔ دھوکا
fast colour
پکا رنگ
give a colour to a transaction
معاملے کا ڈھنگ جمانا یا نقشہ باندھنا ۔ کسی معاملے کی صورت بنانا ۔ رنگ یا ڈھنگ جمانا
light colour
ہلکا رنگ
There was not the least colour for excuse.
گفتگو کا مقام نہ تھا ۔ مطلق جائے عذر نہ تھی
to lose one's colour
پیلا، دَھولا یا زرد پڑنا
noun
body of men
گروہ ۔ جتھا ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ جماعت
fellowship
سنگت ۔ ساتھ ۔ صحبت ۔ ہم راہی ۔ رفاقت
bad company
بری صحبت
He is good company.
وہ اچھا ساتھ ہے
A crowd is not company, and faces are but a gallery of pictures, where there is no love. (Bacon)
بھیڑ سے کچھ سبھا نہیں بنتی اور بنا پریت آدمیوں کے منہ مٹی کی سی مورتیں دکھائی دیتے ہیں
corporation
ساجھی ۔ شرکا ۔ جماعت
assembly
سبھا۔ مجلس ۔ جلسہ
(of infantry)
سو سپاہیوںکی ٹولی
company's paper
کمپنی کا کاغذ یا پرمیشری نوٹ
a company of danching girls
طائفہ ۔ منڈلی
bear company
ساتھ جانا ۔ سنگ جانا ۔ ساتھی ہونا ۔ ہم راہ ہونا یا جانا ۔ ساتھ لگنا
keep company
ساتھ یا سنگ رہنا ۔ ساتھ لگا رہنا ۔ سنگت یا صحبت رکھنا
keep company with a woman
آشنائی کرنا
a chartered company
جماعت سند یافتہ
registered company
رجسٹری شدہ کمپنی
unregistered company
جماعت بلا سند
noun
comparative estimate
مِلان ۔ مقابلہ ۔ جائزہ
There is no comparison between them.
اُن میں کچھ نسبت نہیں ہے
likeness
مثال ۔ تمثیل ۔ تشبیہ ۔ مشابہت ۔ اُپمان
adjective
دیالو ۔ دیا وان ۔ دیاوَنت ۔ رحم دل ۔ درد مند
There never was any heart truly great and generous that was not also tender and compassionate. (South.)
کوئی ایسا سچا دھرمی مہاتما نہیں ہوا، جو دیاوَنت اور کرپال نہ ہو
noun
a quaint fancy
گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ
extravagant opinion of oneself
ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم
Seest thou a man wiser in his own conceit, there is more hope of a foll than of him. (Prov. XXVI. 12)
جو آدمی آپ کو عقل مند سمجھتا ہے، تو جانو وہ نپٹ مورکھ ہے
out of conceit with
اپنا مد ستایش یا دل پسند سے جی اُٹھنا
to put out of conceit with
نظر یا جی سے گرانا یا اُتارنا
noun
relation by blood or marriage
ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
union
جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
There is a traceable connexion between the waste of special parts and the activities of such special parts. (Herbert Spencer, 'Inductions of Biology', p. iii)
بدن کا ایک ایک جز جس قدر وہ کام دیتا ہے، اُسی قدر اس کا مادہ خرچ ہوتا ہے، یعنی حرکت اور وزن برابر ہے، جیسا کہ جتنا کوئلا خرچ ہوگا اُتنی دور ریل گاڑی جائے گی۔
carnal connection
صحبت داری ۔ ہم بستری ۔ سنگ سونا ۔ مباشرت ۔ بھوگ
adjective
راضی ۔ خوش ۔ سنتوکھی ۔ سنتُشٹ ۔ سنتوشی ۔ صابر ۔ غنی ۔ سیر چشم ۔ من بھرا ۔ خورسند
Having food and raiment, let us be there with content.
جب روٹی کپڑا مل گیا تو اس پر سنتوکھ کرنا چاہیے
to be content with little
تھوڑے پہ راضی و شاکر ہونا ۔ قناعت کرنا
verb active
protracct, extend
جاری رکھنا ۔ بڑھانا ۔ چلتا رکھنا ۔ شروع رکھنا
O! continue thy loving kindness unto them.
(Psalms XXXV. 1, 10.) اپنا فضل ان پر جاری رکھ!
unite
جوڑنا ۔ جُٹانا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ سٹانا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ لپٹانا
The use of the navel is to continue the infant unto the mother, and by the vessels thereof to convey its aliments and sustenence. (Sir T. Browne, 'Vulgar Errours')
ناف سے یہ فائدہ ہے کہ بچہ اپنی ماں کےپیٹ سے لپٹا رہتا ہے اور اس کی رگوں کے راستے سے اُسے خوراک پہنچتی ہے
verb active
lay down
لٹانا ۔ سُلانا
Where unbruised youth, unstuffed brain
Does couch his lims, there golden sleep doth reign.
(Shakespeare, 'Romeo and Juliet'. ii. 3)
خیالوں سے خالی مجرد جواں دے آرام اپنے بدن کو جہاں سدا خواب عشرت ہے رہتا وہاں F.C.
compose to rest
لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
The waters couch themselves as close as may be to the centre of this globe in a spherical convexity. (Burnet)
پانی جہاں تک ہوتا ہے اس کُرے کے مرکز کے قریب مدّور اور محدّب صورت میں پھیلتا ہے
express
بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
couched in courteous language
شُستہ زبان میں بیان کیا
to couch a cataract, (Surg.)
آنکھ کا جالا نکالنا، اُتارنا یا دور کرنا ۔ آنکھ صاف کرنا
Some artist whose nice hand
Couches the cataract, and clears his sight
And all at once a flood of glorious light
Comes rushing on his eyes. (Dennis)
جو اُستاد لیتے ہیں آنکھوں کا جالا صفا ہاتھ سے دور کرتے ہیں دھند تو یک بارگی پڑتا ہے یوں اُجالا امنڈتا ہے نالہ کوئی گویا تند
to couch a spear or lance
مارتے وقت بھالے کو ہاتھ میں تولنا یا جانچنا
The former wav'd in air
His flaming sword, Aeneas couched his spear. (Dryden)
اس نے تو دیا تیغ درخشاں کو جھکولا انیاس نے اُٹھا نیزے کو پھر جانچ کے تولا F.C.
to couch as a beast
دھکی مارنا ۔ دبکی لگانا ۔ گھات میں بیٹھنا
to couch under
مفہوم کرنا ۔ معنی یا ارتھ دینا ۔ محذوف ہونا ۔ گُپت ہونا
There is all this, and more, that lies naturally couched under this allegory. (L'Estrange)
یہ تمام اور اس سے زیادہ اس تشبیہ میں محذوف ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books