browse
verb
پالا یا ساگ پات کھانا ۔ چرنا
Phrases & examples
Wild beasts there browse, and make their food. (Milton)
وہاں وہ جانور چرتے اور اپنا پیٹ بھرتے ہیں
Dictionary results for
Showing 21–30 of 93
verb
پالا یا ساگ پات کھانا ۔ چرنا
Wild beasts there browse, and make their food. (Milton)
وہاں وہ جانور چرتے اور اپنا پیٹ بھرتے ہیں
adverb
near
پاس ۔ نزدیک ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ دھورے ۔ تک
stand by
پاس کھڑا ہونا
in one's presence
آگے ۔ سامنے ۔ رو برو
There was no other person by.
کوئی اور آدمی سامنے نہ تھا
by and by
پھر کبھی ۔ تھوڑی دیر میں ۔ پھر ۔ ٹھہر کر
I shall catch him by and by
پھر کبھی اُسے پکڑوں گا
I will come by and by.
تھوڑی دیر میں آؤں گا
By and by is easily said. (Prov.)
پھر کہہ دینا آسان ہے
by night
رات کو ۔ شب کے وقت
by that time
تب تک ۔ اُس وقت تک
by what time
کب تک ۔ کس وقت تک
noun
dough baked
روٹی ۔ کاک
There is no cake but there is the like of the same make. (Prov.)
ہے ہر شے کا دنیا میں ثانی ضرور (ایک توے کی روٹی، کیا چھوٹی کیا موٹی)
(flat)
چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
cake and wine
شراب و کباب ۔ گزک ۔ ناشتا ۔ چکھا چکھی ۔ منہ بٹالنا ۔ ضیافت ۔ جل پان ۔ حلوا پوری
a cake of soap
صابن کی ٹکیا
noun
glue
سریش
mortar
گچ ۔ چونا ۔ ریختہ
solder
جھال
There is a cement compounded of flour, whites of eggs, and stones powdered, that becometh hard as marble. (Bacon)
بجری، آٹا اور انڈے کی سفیدی مل کر ایسا سریش بنتا ہے جیسے پتھر
(Fig.)
پیوند ۔ جوڑ
noun
outward rite
ریت رسم
Bring her up to the high altar, that she may
The sacred ceremonies there partake. (Spenser)
منڈھے کے تلے اس کو تم لاؤ اب کہ آ کر کرے رسم شادی وہ سب F.C.
forms of civility
اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
The sauce to meat is ceremony
Metting were bare without it. (Shakespeare)
ہے چٹنی گوشت پہ تکلف اور پھیکا ملنا بے تکلف
All ceremonies are, in themselves, very silly things but yet a man of the world should know them. (Chesterfield)
marriage ceremony
بیاہ کے ٹہلے ۔ رسوم شادی ۔ رسمیات ازدواج
master of ceremonies
میر مجلس ۔ مہتمم ۔ منتظم
to receive with ceremony
آدرمان یا آؤ بھگت کرنا
without ceremony
بے تکلف
noun
accident
سنجوگ ۔ اتفاق ۔ بھاوی ۔ بھاوی بھوت ۔ ایشورگت
Chance is a dicer. (Prov.)
سنجوگ پاسا ہے
fortune
بھاگ ۔ لِلاٹ ۔ کرم ۔ قسمت ۔ نصیب ۔ پرالَبد ۔ تقدیر ۔ مقسوم
He looks to the main chance
پرالبد پر بیٹھے ہیں
opportunity
موقع ۔ اتفاق ۔ ڈھب ۔ بناؤ ۔ بانک ۔ سنجوگ
There is a chance in the cock's spur. (Prov.)
ڈھب بنے کی بات ہے
chance blow
اتفاقی صدمہ ۔ الل ٹپو یا سنجوگ چوٹ
by chance, as chance would have it
اتفاقاً ۔ ناگاہ ان چِتّے ۔ یونہی ۔ قضارا
game of chance
قسمت بازی ۔ قسمت آزمائی ۔ پرالبد لڑنا
to have a chance
موقع بننا ۔ ڈھب بننا
It chanceth in an hour that comes not in seven years. (Shakespeare)
ایک گھڑی میں ہووے جو سات برس میں نہ ہووے
adjective
سستا ۔ سست مول ۔ اوت کا ۔ کم مول کا ۔ ارزاں ۔ کم قیمت ۔ کم خرچ ۔ ہلکے مول کا ۔ مندے بھاؤ کا ۔ کمتی دام والا
The cheap buyer takes bad meat. (Prov.)
ڈھونڈے جو مال سستا، پاوے خراب خستہ (مہنگا رووے ایک بار سستا رووے بار بار)
cheap and nasty, (Prov.)
سستا خراب خستہ (ارزاں بہ علت - فارسی مثل)
Where there are a great many sellers to a few buyers, there the thing to be sold will be cheap. (Locke.)
جہاں بیچنے والے بہت اور لینے والے کم، وہاں مال سستا
cheap as dirt or dog cheap
مٹی کے مول ۔ کوڑیوں کے مول ۔ پانی کے مولوں
to hold cheap, v.n.
حقیر یا ادنیٰ سمجھنا ۔ قدر نہ کرنا ۔ خیال نہ کرنا ۔ مٹی سمجھنا
verb active
ڈاٹنا ۔ جھڑکنا ۔ سرزنش کرنا ۔ ملامت کرنا ۔ گھڑکی دینا
Woe to the house where there is no chiding. (Prov.)
افسوس اُس مکاں پر، تادیب نہیں جہاں پر
Chide him for his faults.
اسے اس کے قصور پر ڈاٹو
verb active
remove obstacles
صاف کرنا ۔ ہٹانا ۔ دور کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دفع کرنا
remove obscurities etc.
معنی یا ارتھ کھولنا ۔ صاف بیان کرنا
Many knotty points there are
Which all discuss, but few can clear. (Prior)
بہت عقدے ایسے ہیں جن پہ سب ہم جھگڑتے ہیں، حل لیکن کرتے ہیں کم
clarify
میل چھانٹنا ۔ صاف کرنا یا کاٹنا ۔ نرمل کرنا ۔ پھاڑنا ۔ نتھارنا ۔ توڑنا
acquit
بری کرنا ۔ نردوشی ٹھہرانا ۔ رہا کرنا ۔ خلاص کرنا ۔ نستارا کرنا
leap over without touching
پھلانگنا ۔ چھلانگ مارنا ۔ پھاندنا ۔ تڑپنا ۔ اُڑنا
clear a ship
راہ داری کا پروانہ حاصل کرنا
clear from ambiguity
شک دور کرنا ۔ معنی صاف ظاہر کرنا ۔ ابہام رفع کرنا
clear land or woodlands
جنگل کاٹنا یا صاف کرنا ۔ کھیت نکالنا
clear the hold
جہاز سے اسباب اُتارنا ۔ جہاز خالی کرنا
clear the way!
راستہ چھوڑو ۔ پوئش پوئش ۔ پوئس پوئس بچو بچو
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ ڈھینگا ڈھینگی ۔ بَلّو کا راج ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ جس کی تیغ اس کی دیگ
There is no law but club law.
بید نہیں، لبید ہے۔ (جس کی لاٹھی اس کی بھینس)
Looking for classic Urdu literature? Read the books