Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search
401    assemblage, assembly (Noun)
    1. group
مجمع ۔ مجموعہ ۔ اجتماع ۔ ہجوم ۔ انبوہ ۔ جمگھٹا ۔ منڈلی
    2. association
مجلس ۔ جلسہ ۔ سبھا ۔ بزم ۔ انجمن ۔ اکھاڑا ۔ پنچایت
    imperial assemblage
دربارِ قیصری
    a public or general assembly
مجلس عام
402    aptly (adverb)
معقول یا اچھی طرح سے ۔ ٹھیک ۔ برمحل
403    geomancy (Noun)
رمل۔ زائچہ دانی
404    hand (Noun)
    to fall into the hands of
پالے پڑنا۔ قابو یا قبضے میں آنا
    to lay lands on
ہتھیانا۔ ہاتھ ڈالنا۔ ہاتھ دوڑانا۔ قبضہ کرنا۔ پکڑنا
    to lend a hand
ہاتھ بچانا۔ مدد دینا یا کرنا
    to live from hand to mouth
روز لانا روز کھانا۔ ہات میں لانا ہاتھ میں کھانا
    to shake hands
ہاتھ ملانا (بطور دوستی)۔ مصافحہ کرنا
    to set the hand to
مصروف یا مشغول ہونا۔ کسی کام میں ہاتھ لگانا
    to strike hands
قول و قرار کرنا۔ ہاتھ مارنا۔ ضامن ہونا
    to take in hand
اختیار کرنا۔ آزمانا۔ دیکھنا
    to wash the hands
سچ بولنا۔ ست ظاہر کرنا
    under the hand of
بدستخط
    with your own hand
دست مبارک سے۔ اپنے ہاتھ سے
    with heart and hand
تن من سے۔ بسر و چشم۔ دل و جان سے
    1. extremity of the human arm
ہاتھ۔ دست
    That wonderful instrument, the hand, was it made to be idle?
ہاتھ جیسا عمدہ آلہ کیا بیکار رہنے کو بنا ہے؟
    2. that which resembles a human hand
جو چیز آدمی کے ہاتھ سے ملتی ہے یا اس کا سا کام دیتی ہے، جیسے گھنٹے کی سوئی، گھوڑے کی اگلی ٹانگ
    3. four inches
چار انچ کی ماپ۔ چاؤ۔ مٹھی
    4. side
طرف۔ جانب۔ ہاتھ۔ رخ۔ سمت
    5. skill
لیاقت۔ قابلیت۔ سگھڑاپا۔ چترائی۔ ہتوٹی۔ مہارت۔ دست رس
    6. an agent, servant or labourer
آدمی۔ نفر۔ ہاتھ۔ دست کار۔ کاری گر۔ کارندہ۔ مزدور
    7. penmanship
خوش نویسی۔ خوشخطی۔ خط۔ ہاتھ
    8. possession
قبضہ۔ اختیار۔ بس
    9. agency in transmission from one person to another
بائع۔ بیچنے والا
    10. that which is or may be held in a hand at once
کھونچ۔ مٹھی۔ دست۔ ہاتھ
    hand in hand
ساتھ ساتھ۔ ملے ہوئے۔ ہاتھ میں ہاتھ
    hand made
ہاتھ کی بنی ہوئی
    hand to hand
ہاتھ پائی۔ مٹھ بھیڑ۔ زد و کوب۔ غٹ پٹ۔ دست بدست
    hand to mouth
جتنی آمد اتنا خرچ۔ آمد خرچ برابر
    on all hands
چاروں طرف سے
    at hand
پاس۔ نکٹ۔ نزدیک۔ مٹھی میں۔ ہاتھ تلے
    at the hand of
اس کے کرم سے۔ مہربانی سے
    by hand
ہاتھ سے
    clean hands
بے گناہی۔ پاکی۔ نردوشی
    from hand to hand
ہاتھوں ہاتھ۔ دست بدست
    in hand 1.
ادا کیا گیا۔ دے دیا گیا
    2.
تیار ہوتا ہے۔ ہاتھ میں ہے
    just to hand
ابھی ہاتھ میں آیا۔ وصول ہوا
    laying on of hands
سر پر ہاتھ رکھنا یا پھیرنا
    light hand
نرمی۔ آہستگی۔ ملائمت
    off hand
جھٹ۔ ترت۔ ایک دفعہ۔ فی الفور
    on hand
موجود۔ تیار
    right hand
دست راست۔ دایاں ہاتھ۔ جائے عزت
    strict hand
سخت گیری۔ سیاست۔ سختی۔ درشتی
    to be hand and glove
شیر و شکر ہونا۔ خلا ملا ہونا
    to change hand
مالک بدلنا
    to clap hands
تالیاں بجا کے ظاہر کرنا۔ آفرین کرنا
    to come to hand
ہاتھ میں آنا۔ ہاتھ لگنا۔ پانا۔ حاصل ہونا
    to have a hand in 1.
کام میں ہاتھ ہونا۔ مصروف یا مشغول ہونا۔ ہاتھ خالی نہ ہونا
    2.
شریک ہونا
    to have in hand
کام ہاتھ میں ہونا
    to have one's hands full
کام میں چھٹی نہ ہونا
405    pepper (Noun)
مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ
    black pepper
کالی مرچ۔ فلفل سیاہ
    long pepper
فلفل دراز۔ پیپل
    red pepper
لال مرچ
    white pepper
دکھنی مرچ
406    pack-cloth (Noun)
بیٹھن۔ کسنا۔ بندھن۔ بندھنا
407    few (adjective)
تھوڑے۔ تھوڑے سے۔ تھوڑا ایک۔ دوچار۔ دو ایک۔ گنتی کے۔ کچھ۔ چند۔ قلیل۔ محدود۔ متعدد
    in few, in few word
بات یوں ہے۔ اور کیا۔ القصہ۔ الغرض۔ قصہ کوتاہ۔ قصہ مختصر
    few people
تھوڑے لوگ۔ چند اشخاص۔ دو چار آدمی۔ تھوڑے آدمی
408    yeastiness (Noun)
تخمیر۔ ہیجان
409    crow (verb)
    1. as a cock
ککڑوں کوں کرنا۔ بانگ کرنا
    2. bluster
شیخی کرنا۔ شیخی بھگارنا
410    splendidly (adverb)
چمک دمک سے۔ رونق سے۔ کروفر سے۔ بازیب و زینت۔ جاہ و جلال سے۔ آب وتاب سے۔ شان سے۔

Comments
ڈکشنری بھت اچہی ھے۔مگر۔۔۔۔
مجہے مبالغھ آمیزی کا معنی جاننا تہا مگر نھیں ملا،پہر۔میں نے بڑہا چڑھا کھ لکہا مگر مسئلھ حل نھ ھوا۔پہر میں محاورھ "رائی کا پہاڑ بنا دینا" لکہا مگر کوئی نتیجھ نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر خود انگریزی میں ایگزیجیریٹ لکہا تو مبالغھ کے لفظ تک پھنچا جاسکا۔یھ معاملات ایسے ھیں جن پر ماھرین کو مسلسل غور کرنا چاھئے تاکھ لغت آسان سے آسان اور وسیع ھو سکے
Can u tell the meaning of EESHAL
Can u tell the meaning of EESHAL and whether its a muslim baby girl name or not???
Eshal
Its the name of a Flower in Heaven----- and its a common name in Türkey.... i mean In Turkey its very in use. its vry beautiful name....
good luck
Eshal
u can go to the "urban dictionary" n can find something abt ur name, I hope:)
Mewati
Mewati
"Yak na shud do shud" in English
What is the translation/Proverb/Idiom used for "یک نہ شد دو شد" in English?
Meaning
M Raza-ul-Mustafa
Meaning
It would be great if anybody tells me the meaning of 'ANEEZAH'
meaning of 'ANEEZAH'
'ANEEZAH' means She-Goat.
Aslam Alaikum!!!
could someone tell me what the meaning of "MADIHA" is? N is it a Muslim name?
Pages